صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page xxiv of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page xxiv

صحیح البخاری جلد ۱۶ xviii فهرست باب ٤٦ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى يَأَيُّهَا الرَّسُولُ بَلغ مَا اُنْزِلَ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اے رسول! تیرے رب ۹۳۹ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ کی طرف سے جو (کلام بھی) تجھ پر اُتارا گیا ہے اُسے (لوگوں تک پہنچا ببَاب ٤٧ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى قُلْ فَأْتُوا بِالتَّوْرَيةِ فَاتْلُوهَا ۔۔ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: تو کہہ دے کہ تورات لاؤ اور ۹۴۴ اُسے پڑھو ۹۴۷ بَاب ٤٨ : وَسَمَّى النَّبِيُّ عليه الله الصَّلَاةَ عَمَلًا ۔ اور نبی صلی علیم نے نماز کو بھی عمل قرار دیا۔ بَاب ٤٩ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى إِنَّ الْإِنْسَانَ خُلِقَ هَلُوعًا ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: انسان کی فطرت میں تلون ہے ۹۴۹ بَاب ٥٠ : ذِكْرُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرِوَايَتُهُ في صل السلام کا اپنے رب سے روایت کرنا اور کسی ۹۵۰ عَنْ رَبِّهِ بات کا ذکر کرنا ۔ باب ٥١ : مَا يَجُوزُ مِنْ تَفْسِيرِ التَّوْرَاةِ وَغَيْرِهَا مِنْ عربی وغیرہ زبان میں تورات اور اس کے سوا جو ۹۵۴ كُتُبِ اللَّهِ بِالْعَرَبِيَّةِ وَغَيْرِهَا اللہ کی کتابیں ہیں ان کا ترجمہ کرنا جو جائز ہے ۔ بَاب ٥٢ : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَاهِرُ نبی صلی السلام کا یہ فرمانا: قرآن کا ماہران معزز ہستیوں ۹۵۷ بِالْقُرْآنِ مَعَ سَفَرَةِ الْكِرَامِ الْبَرَرَةِ کے ساتھ ہو گا جو فرمانبردار محبت کے متلاشی ہیں ۔۔۔ بَاب ٥٣ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى فَأَقْرَءُ مَا تَيَسَّرَ مِنْهُ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: پس (ہم بغیر حد بندی کے کہتے ۹۶۱ ہیں کہ) قرآن میں سے جتنا میسر آئے پڑھ لیا کرو بَاب ٥٤ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذَّكر - اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: ہم نے قرآن کو عمل کے لئے ۹۶۷ آسمان بنایا ہے۔ باب ٥٥ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى بَلْ هُوَ قُرْآنٌ مَّجِيدٌ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ وہ ۹۷۰ ایک بزرگ کلام ہے۔ بَاب ٥٦ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَاللَّهُ خَلَقَكُمْ وَمَا تَعْمَلُونَ ۔۔۔ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: حالا نکہ اللہ نے ہی تم کو بھی پیدا ۹۷۳ باب ٥٧: قِرَاءَةُ الْفَاجِرِ وَالْمُنَافِقِ کیا ہے اور تمہارے عمل کو بھی ۔ فاجر اور منافق کا قرآن پڑھنا ۔ ۹۸۲ بَاب ٥٨ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَنَضَعُ الْمَوَازِينَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور ہم قیامت کے دن ایسے ۹۸۵ الْقِيمَةِ ۔ کتابیات تول کے سامان پیدا کریں گے ۹۹۳