صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page xxiii of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page xxiii

صحیح البخاری جلد ۱۶ xvii فهرست باب ۳۳: كَلَامُ الرَّبِّ مَعَ جِبْرِيل وَنِدَاءُ اللهِ جبریل کے ساتھ رب کا کلام کرنا اور اللہ کا ملائکہ ۸۶۱ الْمَلَائِكَةَ کو پکارنا ۔ بَاب ٣٤ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى اَنْزَلَهُ بِعِلْمِهِ وَالْمَلائِكَةُ الله تعالیٰ کا یہ فرمانا: یعنی اُس نے اسے اپنے علم پر ۸۶۷ يَشْهَدُونَ ۔ مشتمل کر کے اُتارا ہے اور ملائکہ (بھی) گواہی دیتے ہیں۔ بَاب ٣٥ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى يُرِيدُونَ أَنْ يُبَدِّلُوا كَلمَ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: وہ چاہیں گے کہ اللہ کے کلام کو ۸۷۲ الله۔ بدل ڈالیں ۔ باب ٣٦ : كَلَامُ الرَّبِّ عَزَّ وَجَلَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَعَ قیامت کے روز رب عزوجل کا انبیاء و دیگر لوگوں ۸۸۸ الْأَنْبِيَاءِ وَغَيْرِهِمْ۔ سے کلام کرنا ۔ باب ۳۷ : مَاجَاءَ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ وَ كَلَّمَ اللهُ الله عز وجل کا فرمانا: اور اللہ نے موسیٰ سے خوب ۸۹۸ مُوسى تَعليما۔۔ باب ۳۸: كَلَامُ الرَّبِّ مَعَ أَهْلِ الْجَنَّةِ اچھی طرح کلام کیا تھا جنتیوں سے پروردگار کا باتیں کرنا ۹۰۹ بَاب ۳۹ : ذِكْرُ اللَّهِ بِالْأَمْرِ وَذِكْرُ الْعِبَادِ بِالدُّعَاءِ ذکر الہی کا حکم اور بندوں کا دعا، تضرع، رسالت ۹۱۱ وَالتَّضَرُّعِ وَالرِّسَالَةِ وَالْبَلَاغ اور تبلیغ کرنا اللہ کے ذکر کا باعث ہے ۹۱۴ بَاب ٤٠ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى فَلَا تَجْعَلُوا لِلَّهِ أَنْدَادًا اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: پس اللہ کے ہمسر نہ بناؤ ۔ باب ٤١ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَمَا كُنْتُمْ تَسْتَتِرُونَ أَن الله تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور تم اپنے عیب اس خوف ۹۱۹ يَشْهَدَ عَلَيْكُمْ سَمْعُكُمْ وَلَا أَبْصَارُكُمْ وَلَا جُلُودُكُمْ سے نہیں چھپایا کرتے تھے کہ کہیں تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں اور تمہاری جلدیں تمہارے خلاف گواہی نہ دے دیں ۔ باب ٤٢ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأن الله تعالیٰ کا یہ فرمانا: وہ ہر وقت ایک نئی حالت میں ۹۲۴ ہوتا ہے باب ٤٣ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى لَا تُحَرِّكُ بِهِ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: (اے نبی) تو اپنی زبان کو ۹۲۸ به حرکت نہ دے تا کہ یہ قرآن جلدی نازل ہو جائے باب ٤٤ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى وَأَسِرُّوا قَوْلَكُمْ أَوِ اجْهَرُوا بِه ۔۔۔ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور (اے لوگو ) تم اپنی بات ۹۳۳ کو چھپاؤ یا ظاہر کرو بَاب ٤٥ : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ آتَاهُ في صلى اللی کا فرمانا: ایک وہ شخص جس کو اللہ نے ۹۳۵ اللهُ الْقُرْآنَ فَهُوَ يَقُومُ بِهِ آنَاءَ اللَّيْلِ وَآنَاءَ النَّهَار ۔۔۔ قرآن دیا ہو اور وہ رات دن اس پر عمل کرتا ہے ۔