صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 214
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۱۴۴ ٩١ - كتاب التعبير حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے معمر سے، هَمَّامٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ معمر نے ہمام سے روایت کی کہ اُنہوں نے عَنْهُ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ کہتے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ رَأَيْتُ أَنِّي تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں عَلَى حَوْضٍ أَسْقِي النَّاسَ فَأَتَانِي سویا ہوا تھا کہ میں نے دیکھا کہ میں ایک حوض پر کھڑا لوگوں کو پانی پلا رہا ہوں۔ اتنے میں ابو بکر أَبُو بَكْرٍ فَأَخَذَ الدَّلْوَ مِنْ يَدِي میرے پاس آئے اور میرے ہاتھ سے ڈول لے لِيُرِيحَنِي فَنَزَعَ ذَنُوبَيْنِ وَفِي نَزْعِهِ لیا تا کہ وہ مجھے آرام دیں۔ انہوں نے دو ڈول کھینچ ضَعْفٌ وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَهُ فَأَتَى ابْنُ کر نکالے اور اُن کے کتے نکالے اور اُن کے کھینچنے میں کچھ کمزوری تھی۔ الْخَطَّابِ فَأَخَذَ مِنْهُ فَلَمْ يَزَلْ يَنْزِعُ اللہ ان کی کمزوری کی پردہ پوشی فرماتے ہوئے ان حَتَّى تَوَلَّى النَّاسُ وَالْحَوْضُ يَتَفَجَّرُ۔ سے درگزر کرے۔ پھر ابن خطاب آئے اور أطرافه: ٣٦٦٤، ٧٠٢١، ٧٤٧٥۔ اُنہوں نے اُن سے لے لیا وہ برابر پانی کھنچتے رہے یہاں تک کہ سب لوگ چلے گئے اور وہ حوض پانی سے پھوٹ رہا تھا۔ بَاب ۳۱ : الْقَصْرُ فِي الْمَنَامِ خواب میں محل دیکھنا ۷۰۲۳ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ۷۰۲۳ : سعید بن عفیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنِي اللَّيْثُ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَنِ ابْنِ نے مجھے بتایا۔ عقیل نے مجھ سے بیان کیا۔ عقیل شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ نے ابن شہاب سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ بَيْنَا سعید بن مسیب نے مجھے بتایا کہ حضرت ابوہریرہ نَحْنُ جُلُوسٌ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى کہتے تھے۔ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ بیٹھے تھے کہ آپ نے فرمایا: میں سویا ہوا تھا کہ