صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 211 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 211

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۱۱ ۹۱ - كتاب التعبير قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اُنہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وَسَلَّمَ بَيْنَا أَنَا عَلَى بِئْرٍ أَنْزِعُ مِنْهَا إِذْ میں ایک کنوئیں پر کھڑا ہو کر اس سے پانی نکال رہا جَاءَنِي أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ فَأَخَذَ أَبُو ہوں کہ اتنے میں ابو بکر اور عمر آئے۔ابو بکر نے بَكْرِ الدَّلْوَ فَنَزَعَ ذَنُوبًا أَوْ ذَنُوبَيْنِ ڈول لیا اور انہوں نے ایک یا دو ڈول کھینچ کر وَفِي نَزْعِهِ ضَعْفٌ فَغَفَرَ اللهُ لَهُ ثُمَّ نکالے اور ان کے کھینچنے میں کچھ کمزوری تھی۔أَخَذَهَا ابْنُ الْخَطَّابِ مِنْ يَدِ أَبِي اللهہ ان کی پردہ پوشی فرماتے ہوئے ان سے بَكْرٍ فَاسْتَحَالَتْ فِي يَدِهِ غَرْبًا فَلَمْ درگزر کرے۔پھر ابن خطات نے ابو بکر کے أَرَ عَبْقَرِيًّا مِنَ النَّاسِ يَفْرِي فَرْيَهُ ہاتھ سے وہ ڈول لیا تو وہ ڈول ان کے ہاتھ میں چر سا بن گیا۔تو میں نے لوگوں میں ایسا شہ زور حَتَّى ضَرَبَ النَّاسُ بِعَطَنٍ۔أطرافه: ٣٦٣٣، ٣٦٧٦، ٣٦٨٢، ٧٠٢٠۔نہیں دیکھا کہ جو ان کا ساحیرت انگیز کام کرتا ہو۔اتنا پانی نکالا کہ لوگ خوب سیر ہو کر گھاٹ کے آس پاس بیٹھ گئے بَاب ۲۹: نَزْعُ الذُّنُوبَ وَالذُّنُوبَيْنِ مِنَ الْبِئْرِ بِضَعْفٍ ایک یا دو ڈول کمزوری کے ساتھ کھینچ کر کنوئیں سے نکالنا ٧٠٢٠: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۷۰۲۰ احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا مُوسَى عَنْ سَالِمٍ زہیر بن معاویہ ) نے ہمیں بتایا۔موسیٰ ( بن عقبہ ) عَنْ أَبِيهِ عَنْ رُؤْيَا النَّبِيِّ صَلَّى الله نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے سالم سے، سالم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ قَالَ نے اپنے باپ سے روایت کی۔ان کے باپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس خواب کے متعلق جو آپ رَأَيْتُ النَّاسَ اجْتَمَعُوا فَقَامَ أَبُو بَكْرٍ نے حضرت ابو بکر اور حضرت عمر کے بارے میں فَنَزَعَ ذَلُوبًا أَوْ ذَنُوبَيْنِ وَفِي نَزْعِهِ دیکھی تھی روایت کرتے تھے۔آپ نے فرمایا: ضَعْفٌ وَاللهُ يَغْفِرُ لَهُ ثُمَّ قَامَ ابْنُ میں نے لوگوں کو دیکھا اکٹھے ہیں۔ابو بکر کھڑے الْخَطَّابِ فَاسْتَحَالَتْ غَرْبًا فَمَا رَأَيْتُ ہوئے اور اُنہوں نے ایک یادو ڈول کھینچ کر نکالے