صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 210
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۱۰ ۹۱ - كتاب التعبير فَشَهَادَتِي عَلَيْكَ لَقَدْ أَكْرَمَكَ اللهُ ہمارے پاس آئے۔میں نے کہا: ابو سائب تم پر قَالَ وَمَا يُدْرِيكِ قُلْتُ لَا أَدْرِي وَاللهِ الله کی رحمت ہو۔میری شہادت تمہارے متعلق قَالَ أَمَّا هُوَ فَقَدْ جَاءَهُ الْيَقِينُ إِنِّي تو یہ ہے کہ اللہ نے ضرور تمہیں نوازا ہے۔آپ نے فرمایا: تمہیں کیسے معلوم ؟ میں نے کہا: اللہ کی لَأَرْجُو لَهُ الْخَيْرَ مِنَ اللَّهِ وَاللَّهِ مَا قسم ! میں نہیں جانتی۔آپ نے فرمایا: وہ تو اب أَدْرِي - وَأَنَا رَسُولُ اللَّهِ - مَا يُفْعَلُ مرچکے ہیں میں ان کے لئے اللہ سے بھلائی کی بِي وَلَا بِكُمْ قَالَتْ أُمُّ الْعَلَاءِ فَوَاللَّهِ اُمید رکھتا ہوں۔اللہ کی قسم ! میں نہیں جانتا حالانکہ لَا أُزَكَّي أَحَدًا بَعْدَهُ قَالَتْ وَرَأَيْتُ میں اللہ کا رسول ہوں کہ میرے ساتھ کیا کیا جائے لِعُثْمَانَ فِي النَّوْمِ عَيْنًا تَجْرِي فَجِئْتُ گا اور نہ ہی تمہارے ساتھ۔حضرت اُم العلاء رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہتی تھیں : اس کے بعد میں کسی کو بھی پاک نہیں فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ ذَاكِ عَمَلُهُ ٹھہراتی۔کہتی تھیں: اور میں نے خواب میں عثمان کا ایک چشمہ بہتے ہوئے دیکھا تو میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی میں نے آپ سے اس کا ذکر کیا آپ نے فرمایا: یہ اس کا عمل ہے، (چشمہ کوثر) جو اس کے لئے جاری ہے۔يَجْرِي لَهُ۔أطرافه ١٢٤٣، ۲٦٨٧، ۳۹۲۹، ۷۰۰۳، ۷۰۰۔بَاب ۲۸: نَزْعُ الْمَاءِ مِنَ الْبِثْرِ حَتَّى يَرْوَى النَّاسُ کنوئیں سے پانی نکالنا تا کہ لوگ پی کر سیر ہوں رَوَاهُ أَبُو هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ حضرت ابوہریر گا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کو روایت کیا۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔:۷۰۱: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :٧٠١٩ يعقوب بن ابراہیم بن کثیر نے ہم سے بْنِ كَثِيرٍ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ بیان کیا کہ شعیب بن حرب نے ہمیں بتایا۔صخر حَدَّثَنَا صَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ حَدَّثَنَا نَافِعٌ بن جویریہ نے ہم سے بیان کیا۔نافع نے ہمیں أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا حَدَّثَهُ بتایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اُنہیں بتایا