صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 209
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۰۹ ٩١ - كتاب التعبير عَوْفٍ أَبْيَنُ۔ وَقَالَ يُونُسُ لَا أَحْسِبُهُ ابوہریرہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ إِلَّا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِلیہ وسلم سے اور بعض راویوں نے ان ساری باتوں فِي الْقَيْدِ۔ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ لَا کو حدیث میں ہی شامل کر دیا ہے اور عوف (اعرابی) کا بیان سب سے زیادہ واضح ہے اور یونس نے کہا: تَكُونُ الْأَغْلَالُ إِلَّا فِي الْأَعْنَاقِ۔ بیڑی کے متعلق میں سمجھتا ہوں کہ نبی صلی اللہ طرقه: ٦٩٨٨- علیہ وسلم سے ہی انہوں نے روایت کی۔ ابو عبد اللہ (امام بخاری) نے کہا: أَغْلَالُ یعنی طوق گردنوں میں ہی ہوتے ہیں۔ باب ۲۷ : الْعَيْنُ الْجَارِيَةُ فِي الْمَنَامِ خواب میں بہتا چشمہ دیکھنا ۷۰۱۸ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ ۷۰۱۸: عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ (بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔ معمر نے ہمیں خبر خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أُمِّ دی۔ اُنہوں نے زہری سے، زہری نے خارجہ الْعَلَاءِ - وَهِيَ امْرَأَةٌ مِنْ نِسَائِهِمْ بن زید بن ثابت سے، خارجہ نے حضرت اُم العلاء سے روایت کی اور وہ انہی کے خاندان کی بَايَعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عورتوں میں سے ایک عورت تھیں جنہوں نے وَسَلَّمَ - قَالَتْ طَارَ لَنَا عُثْمَانُ بْنُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی وہ مَطْعُونَ فِي السُّكْنَى حِينَ اقْتَرَعَتِ کہتی تھیں: جب انصار نے مہاجرین کی سکونت الْأَنْصَارُ عَلَى سُكْنَى الْمُهَاجِرِينَ کے متعلق قرعے ڈالے تو عثمان بن مظعون گھر فَاشْتَكَى فَمَرَّضْنَاهُ حَتَّى تُوُفِّيَ ثُمَّ میں ٹھہرنے کے لئے ہمارے حصے میں آئے۔ وہ جَعَلْنَاهُ فِي أَثْوَابِهِ فَدَخَلَ عَلَيْنَا بیمار ہو گئے اور ہم ان کی بیماری پرسی کرتے رہے۔ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جب فوت ہو گئے تو پھر ہم نے انہی کے کپڑوں فَقُلْتُ رَحْمَةُ اللهِ عَلَيْكَ أَبَا السَّائِبِ میں ان کو کفنایا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم