صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 208
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۰۸ بَابِ ٢٦ : الْقَيْدُ فِي الْمَنَامِ خواب میں بیڑیاں دیکھنا ۹ - كتاب التعبير مؤمن کا کوئی خواب بھی جھوٹا نہ ہو گا اور مؤمن ۷۰۱۷: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَبَّاحٍ ۷۰۱۷: عبد اللہ بن صباح نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ عَوْفًا قَالَل معتمر نے ہمیں بتایا۔اُنہوں نے کہا میں نے عوف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ أَنَّهُ سَمِعَ (بن) الى جمیلہ ) سے سنا۔اُنہوں نے کہا محمد بن أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللهِ سیرین نے ہم سے بیان کیا کہ انہوں نے حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اقْتَرَبَ ابوہریرہ سے سنا۔وہ کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب وہ زمانہ آجائے گا تو الزَّمَانُ لَمْ تَكَدْ رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ تَكْذِبُ وَرُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ کا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ وَمَا كَانَ مِنَ النُّبُوَّةِ ایک حصہ ہے۔اور جو نبوت میں سے ہو وہ فَإِنَّهُ لَا يَكْذِبُ - قَالَ مُحَمَّدٌ وَأَنَا جھوٹ نہیں ہو سکتا۔محمد بن سیرین) نے کہا أَقُولُ هَذِهِ - قَالَ وَكَانَ يُقَالُ الرُّؤْيَا اور میں بھی یہی کہتا ہوں۔حضرت ابو ہریرہ کہتے ثَلَاثٌ حَدِيثُ النَّفْسِ وَتَخوِيفُ تھے۔یہ کہا جاتا تھا کہ خواب تین قسم کا ہوتا الشَّيْطَانِ وَبُشْرَى مِنَ اللهِ فَمَنْ رَأَى ہے۔ایک نفسانی خیالات اور ایک شیطان کا ڈراوا شَيْئًا يَكْرَهُهُ فَلَا يَقُصَّهُ عَلَى أَحَدٍ اور ایک اللہ کی طرف سے بشارت۔اس لئے جو وَلْيَقُمْ فَلْيُصَلِ قَالَ وَكَانَ يُكْرَهُ الْقُلُ شخص ایسی بات دیکھے جس کو وہ ناپسند کرتا ہو تو وہ اسے کسی سے بیان نہ کرے اور اُٹھ کر نماز فِي النَّوْمِ وَكَانَ يُعْجِبُهُمُ الْقَيْدُ پڑھے۔(محمد بن سیرین) کہتے تھے۔حضرت وَيُقَالُ الْقَيْدُ ثَبَاتٌ فِي الدِّينِ۔وَرَوَى ابوہریرہ خواب میں گلے کا طوق برا سمجھتے تھے اور قَتَادَةُ وَيُونُسُ وَهِشَامٌ وَأَبُو هِلَالٍ پاؤں کی بیڑیاں اچھی سمجھتے تھے اور کہا جاتا ہے کہ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ بیڑی سے مراد دین کی مضبوطی ہے۔اور قتادہ اور النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَدْرَجَهُ یونس اور ہشام اور ابو ہلال نے بھی اس حدیث کو بَعْضُهُمْ كُلَّهُ فِي الْحَدِيثِ وَحَدِيثُ ابن سیرین سے روایت کیا۔انہوں نے حضرت