صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 206
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۰۶ ۹۱ - كتاب التعبير حَدَّثَنِي خَلِيفَةً حَدَّثَنَا مُعَاذُ حَدَّثَنَا عون سے روایت کی اور خلیفہ (بن خیاط) نے بھی ابْنُ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا قَيْسُ مجھ سے بیان کیا کہ معاذ نے ہمیں بتایا۔ ابن عون بْنُ عُبَادٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ نے ہم سے بیان کیا۔ ابن عون نے محمد بن سیرین) سے روایت کی کہ قیس بن عباد نے ہمیں بتایا۔ رَأَيْتُ كَأَنِّي فِي رَوْضَةٍ وَوَسَطَ الرَّوْضَةِ عَمُودٌ فِي أَعْلَى الْعَمُودِ انہوں نے حضرت عبد اللہ بن سلام سے اسلام سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: میں نے دیکھا جیسے میں ایک عُرْوَةٌ فَقِيلَ لِي ارْقَهُ قُلْتُ لَا أَسْتَطِيعُ باغیچہ میں ہوں۔ اس باغیچہ کے درمیان ایک فَأَتَانِي وَصِيفٌ فَرَفَعَ ثِيَابِي فَرَقِيتُ ستون ہے۔ ستون کی چوٹی پر ایک کنڈا لگا ہوا فَاسْتَمْسَكْتُ بِالْعُرْوَةِ فَانْتَبَهْتُ وَأَنَا ہے۔ مجھے کہا گیا اس پر چڑھو۔ میں نے کہا: میں مُسْتَمْسِكَ بِهَا فَقَصَصْتُهَا عَلَی نہیں چڑھ سکتا۔ اتنے میں ایک لڑکا آیا۔ اس نے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ میرے کپڑے اٹھائے اور میں چڑھ گیا اور جا کر تِلْكَ الرَّوْضَةُ رَوْضَةُ الْإِسْلَامِ وَذَلِكَ کنڈے کو مضبوط پکڑ لیا۔ پھر میں جاگ پڑا اور الْعَمُودُ عَمُودُ الْإِسْلَامِ وَتِلْكَ الْعُرْوَةُ میں اس حالت میں جاگ پڑا کہ میں اسے مضبوطی عُرْوَةُ الْوُثْقَى لَا تَزَالُ مُسْتَمْسِكًا سے پکڑے ہوئے تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بِالْإِسْلَامِ حَتَّى تَمُوتَ۔ سامنے میں نے یہ خواب بیان کیا آپ نے فرمایا: وہ باغ اسلام کا باغ ہے اور وہ ستون اسلام کا ستون ہے اور وہ کنڈا وہ مضبوط کنڈا ہے (جس کا ذکر قرآن میں ہے) تم اسلام کو مضبوطی سے پکڑے أطرافه: ۳۸۱۳، ۷۰۱۰- رکھو گے اور اسی حالت میں تم فوت ہو گے۔ بَاب ٢٤ : عَمُودُ الْفُسْطَاطِ تَحْتَ وِسَادَتِهِ بڑے خیمے کا ستون اپنے تکیے کے نیچے دیکھنا تشريح : عَمُودُ الْفُسْطَاطِ تَحْتَ وِسَادَتِهِ : بڑے خیمے کا ستون اپنے تکیے کے نیچے دیکھنا۔ نے علم تعبیر کے علماء بیان کرتے ہیں کہ جس نے خواب میں ستون دیکھا تو اس کی تعبیر دین ہے یا ایسا شخص ہے