صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 205 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 205

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۰۵ ۹ - كتاب التعبير بَابِ ٢٢ : الْمَفَاتِيحُ فِي الْيَدِ ہاتھ میں چابیاں ۷۰۱۳: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ٧٠١٣: سعید بن عفیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔عقیل نے مجھ سے بیان کیا۔شِهَابٍ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ اُنہوں نے ابن شہاب سے روایت کی سعید بن أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ مسیب نے مجھے خبر دی کہ حضرت ابو ہریرہ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بُعِثْتُ کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔بِجَوَامِعِ الْكَلِمِ وَنُصِرْتُ بِالرُّعْبِ آپ فرماتے تھے۔مجھے جامع با تیں دے کر بھیجا گیا ہے اور رعب سے میری مدد کی گئی اور ایک بار وَبَيْنَا أَنَا نَائِمٌ أُتِيتُ بِمَفَاتِيحٍ خَزَائِنِ الْأَرْضِ فَوُضِعَتْ فِي يَدِي۔قَالَ أَبُو کے خزانوں کی چابیاں لائی گئیں اور میرے ہاتھ عَبْدِ اللهِ وَبَلَغَنِي أَنَّ جَوَامِعَ الكَلِمِ میں رکھ دی گئیں۔ابو عبد اللہ نے کہا اور مجھے یہ أَنَّ اللَّهَ يَجْمَعُ الْأُمُورَ الْكَثِيرَةَ الَّتِي بات پہنچی ہے کہ جوامع الکلم سے یہ مراد ہے کہ كَانَتْ تُكْتَبُ فِي الْكُتُبِ قَبْلَهُ فِي بہت سی باتیں کہ جو اس سے پہلے کتابوں میں الْأَمْرِ الْوَاحِدِ وَالْأَمْرَيْنِ أَوْ نَحْوَ لکھی جایا کرتی تھیں، وہ اللہ نے ایک یا دو باتوں میں جمع کر دیں یا اس قسم کی کوئی بات کی تھی جو ذلك۔أطرافه: ۲۹۷۷، ۱۹۹۸، ۷۲۷۳- میں سو رہا تھا کہ اسی اثناء میں میرے پاس زمین مجھے پہنچی۔باب ۲۳ : التَّعْلِيقُ بِالْعُرْوَةِ وَالْحَلْقَةِ کنڈے اور حلقے سے لٹکنا ٧٠١٤: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۷۰۱۴: عبد اللہ بن محمد نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَزْهَرُ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ح۔و از هر ( بن سعد) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن