صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page xxii of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page xxii

صحیح البخاری جلد ۱۶ xvi فهرست أَغْيَرُ مِنَ اللَّهِ صدا علی باب ۲۰ : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا شَخْصَ نبی صلی الم کا یہ فرمانا: کوئی غیرت مند نہیں ۔ رمانا: کوئی شخص اللہ سے بڑھ کر ۷۵۶ باب ۲۱ : قُلْ أَيُّ شَيْءٍ أَكْبَرُ شَهَادَةً تو کہہ سب سے زیادہ (سچی) گواہی دینے والی ۷۶۱ کون سی ہستی ہے ؟ باب ۲۲ : وَكَانَ عَرْشُهُ عَلَى الْمَاءِ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اور اس کا عرش پانی پر ہے۔ ۷۶۲ باب ۲۳ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى تَعْرُجُ الْمَلائِكَةُ وَالرُّوحُ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: عام فرشتے اور کلام الہی لانے ۷۷۴ اليه والے فرشتے اُس (خدا) کی طرف چڑھتے ہیں ۔ باب ٢٤ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى وُجُوهُ ۔ يَوْمَئِذٍ نَاضِرَةٌ ۔ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اس دن بعض لوگ ہشاش ۷۸۱ بشاش ہوں گے قَرِيبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِينَ باب ٢٥ : مَا جَاءَ فِي قَوْلِ اللهِ تَعَالَى اِنَّ رَحْمَتَ اللہ اللہ تعالیٰ کے اس قول کے متعلق جو حدیثیں آئی ۸۱۱ ہیں: اللہ کی رحمت یقینا محسنوں کے قریب ہے ۔ باب ٢٦ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى إِنَّ اللهَ يُمْسِكُ السَّمواتِ وَ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا : اللہ ہی نے آسمانوں اور زمین ۸۱۵ الْأَرْضَ أَنْ تَزُولًا کو اس بات سے روک رکھا ہے کہ وہ اپنی جگہ سے مل جائیں ۔ باب ۲۷: مَا جَاءَ فِي تَخْلِيقِ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ آسمان اور زمین وغیرہ مخلوقات کے پیدا کئے جانے ۸۱۸ وَغَيْرِهِمَا مِنَ الْخَلَائِقِ ۔ کے متعلق جو حدیثیں آئی ہیں باب ۲۸ : قَوْلُهُ تَعَالَى وَ لَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اور ہمارا فیصلہ ہمارے بندوں ۸۲۰ الْمُرْسَلِينَ یعنی رسولوں کے لئے پہلے گزر چکا ہے باب ۲۹ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى إِنَّمَا قَوْلُنَا لِشَيْءٍ إِذا اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ہمارا کام کسی (ایسی) چیز کے متعلق ۸۲۹ اردنه جس کے کرنے) کا ہم ارادہ کریں ۔ باب ۳۰ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى قُلْ لَوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: کہو اگر میرے رب کے کلمات ۸۳۵ لكَلِمَتِ رَبِّي باب ۳۱ : فِي الْمَشِيئَةِ وَالْإِرَادَةِ کے لئے سمند ر روشنائی ہو جائیں ۔ مشیت اور ارادے کے متعلق ۸۳۹ باب ۳۲ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى وَلَا تَنْفَعُ الشَّفَاعَةُ عِنْدَةَ الله تعالیٰ کا یہ فرمانا: اس کے حضور سفارش کام نہیں ۸۵۴ الا لِمَنْ أَذِنَ لَهُ ۔ آتی مگر اس کے لئے جس کے لئے وہ اجازت دے