صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 204
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۰۴ ٩١ - كتاب التعبير اور اس جگہ پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے بیان سے یہ بھی بخوبی ثابت ہو گیا کہ جو وحی کشف یا خواب کے ذریعہ سے کسی نبی کو ہو وے اس کی تعبیر کرنے میں غلطی بھی ہو سکتی ہے۔ (ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۲۰۴،۲۰۳) باب ۲۱ : ثِيَابُ الْحَرِيرِ فِي الْمَنَامِ خواب میں ریشمی کپڑے دیکھنا ۷۰۱۲: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا أَبُو ۷۰۱۲: محمد (بن علاء) نے ہم سے بیان کیا کہ مُعَاوِيَةَ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابو معاویہ نے ہمیں بتایا۔ ہشام نے ہمیں خبر دی۔ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اُنہوں نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُرِيتُكِ قَبْلَ أَنْ حضرت عائشہ سے روایت کی وہ کہتی تھیں کہ أَتَزَوَّجَكِ مَرَّتَيْنِ رَأَيْتُ الْمَلَكَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے دکھائی يَحْمِلُكِ فِي سَرَقَةٍ مِنْ حَرِيرٍ فَقُلْتُ ساتھ نکاح کرنے سے پہلے مجھے تم دو بار در گئی۔ میں نے فرشتے کو دیکھا کہ تمہیں ایک ریشمی لَهُ اكْشِفْ فَكَشَفَ فَإِذَا هِيَ أَنْتِ کپڑے میں اٹھایا ہوا ہے میں نے اس سے کہا: کپڑا فَقُلْتُ إِنْ يَكُنْ هَذَا مِنْ عِنْدِ اللهِ کھولو۔ اس نے کھولا۔ تو کیا دیکھتا ہوں کہ تم ہی يُمْضِهِ ثُمَّ أُرِيتُكِ يَحْمِلُكِ فِي سَرَقَةٍ ہو۔ میں نے کہا: اگر یہ اللہ کی طرف سے ہوا تو وہ مِنْ جَرِيرٍ فَقُلْتُ اكْشِفْ فَكَشَفَ اسے پورا کر دے گا۔ پھر تم مجھے دکھائی گئی کہ فَإِذَا هِيَ أَنْتِ فَقُلْتُ إِنْ يَكُ هَذَا (فرشتہ) تمہیں ریشمی کپڑے میں اُٹھائے ہوئے مِنْ عِنْدِ اللَّهِ يُمْضِهِ۔ ہے۔ میں نے کہا: کھولو۔ اس نے کھولا تو کیا دیکھتا ہوں کہ تم ہی ہو۔ میں نے کہا: اگر یہ اللہ کی طرف سے ہوا تو اس کو پورا کر دے گا۔ أطرافه: ۳۸۹۵، ۵۰۷۸، ۵۱۲۵، ۷۰۱۱-