صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page xxi
صحیح البخاری جلد ۱۶ XV فهرست بَاب : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور وہ کامل طور پر غالب (اور) ۶۹۸ صاحب حکمت ہے بَاب : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَهُوَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَوتِ وَ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اور وہی ہے جس نے آسمانوں ۷۰۲ اور زمین کو حق (و حکمت) کے ساتھ پیدا کیا ہے ۔ الْأَرْضَ بِالْحَقِّ ۔ بَاب ۹ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَكَانَ اللَّهُ سَمِيعًا بَصِيرًا اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اور اللہ بہت سننے والا (اور ) ۷۰۶ دیکھنے والا ہے ۔ بَاب ۱۰ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى قُلْ هُوَ الْقَادِرُ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: تو (اُن سے ) کہہ دے: وہ ہر ۷۰۹ چیز پر قادر ہے بَاب ۱۱ : مُقَلِّبُ الْقُلُوبِ دلوں کا پھیرنے والا بَاب ۱۲ : إِنَّ لِلَّهِ مِائَةَ اسْمٍ إِلَّا وَاحِدَةً اللہ کے ایک کم سو نام ہیں ۷۱۳ ۷۱۵ باب ١٣ : السُّؤَالُ بِأَسْمَاءِ اللهِ تَعَالَى وَالِاسْتِعَاذَةُ بِهَا ۔۔۔ اللہ تعالیٰ کے ناموں کے ذریعہ مانگنا اور ان کے ۷۲۰ ذریعہ پناہ چاہتا باب ١٤ : مَا يُذْكَرُ فِي الذَّاتِ وَالنُّعُوتِ وَأَسَامِي اللهِ ذات اور صفات اور اللہ عز وجل کے ناموں کے ۷۲۶ عَزَّ وَجَلَّ۔ متعلق جو کچھ بیان کیا جاتا ہے ۔ بَاب ١٥ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَيُحَذِّرُكُمُ اللهُ نَفْسَهُ الله تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور اللہ تمہیں اپنے آپ سے سے ۷۲۸ خبر دار کرتا ہے باب ١٦ : قَوْلُ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ كُلُّ شَيْءٍ هَالِكَ إِلَّا الله عَزَّ وَ جَل کا یہ فرمانا: ہر ایک چیز ہلاک ہونے ۷۳۲ وجهة والی ہے سوائے اس کے جس کی طرف اس (اللہ ) کی توجہ ہو۔ بَاب ۱۷ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى وَلِتُصْنَعَ عَلَى عَيْنِي ۔ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: تاکہ تو ہماری آنکھوں کے ۷۳۷ سامنے پروان چڑھے بَاب ۱۸ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى هُوَ اللهُ الْخَالِقُ الْبَارِيُّ الله تعالیٰ کا یہ فرمانا: (حق یہی ہے کہ) اللہ ہر چیز کا ۷۴۱ الْمُصَوِّرُ پیدا کرنے والا اور ہر چیز کا موجد بھی ہے اور ہر چیز کو اس کی مناسب حال صورت دینے والا ہے ۔ بَاب ۱۹ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى لِمَا خَلَقْتُ بِيَدَى اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: جس کو میں نے اپنے دونوں ۷۴۶ ہاتھوں سے بنایا تھا۔