صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 193
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۱۹۳ ٩١ - كتاب التعبير ٧٠٠٤ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۷۰۰۴ : ابو الیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا وَقَالَ مَا نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے زہری سے یہ روایت أَدْرِي مَا يُفْعَلُ بِهِ قَالَتْ وَأَحْزَنَنِي کی اور اُنہوں نے کہا: میں نہیں جانتا کہ میرے فَنِمْتُ فَرَأَيْتُ لِعُثْمَانَ عَيْنًا تَجْرِي ساتھ کیا کیا جائے گا ؟ حضرت اُم العلاء کہتی تھیں اس بات نے مجھے غمگین کر دیا اور میں سو گئی تو فَأَخْبَرْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ اور وَسَلَّمَ فَقَالَ ذَلِكَ عَمَلُهُ۔ أطرافه : ۱۲٤٣ ، ۲۶۸۷ ، ۳۹۲۹، ۷۰۰۳، ۷۰۱۸- میں نے خواب میں عثمان کا ایک چشمہ دیکھا جو بہہ رہا ہے۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا۔ آپ نے فرمایا: یہ ان کا عمل ہے۔ باب ١٤ : الْحُلْمُ مِنَ الشَّيْطَانِ پریشان خواب شیطان سے ہوتا ہے فَإِذَا حَلَمَ فَلْيَبْصُقْ عَنْ يَسَارِهِ جب پریشان خواب دیکھے تو بائیں طرف تھو کے وَلْيَسْتَعِذْ بِاللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ۔ اور اللہ عز و جل کی پناہ مانگے۔ ٧٠٠٥ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۷۰۰۵ : یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عقیل سے، عقیل نے شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ ابن شہاب سے، ابن شہاب نے ابوسلمہ سے الْأَنْصَارِيَّ - وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ روایت کی کہ حضرت ابو قتادہ انصاری نے کہا اور النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفُرْسَانِهِ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے تھے اور قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ آپؐ کے خاص سواروں میں سے تھے، کہ میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الرُّؤْيَا مِنَ اللهِ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ وَالْحُلْمُ مِنَ الشَّيْطَانِ فَإِذَا حَلَمَ فرماتے تھے: اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہوتا أَحَدُكُمُ الْحُلُمَ يَكْرَهُهُ فَلْيَبْصُقْ عَنْ ہے اور پریشان خواب شیطان کی طرف سے۔