صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 194 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 194

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۱۹۴ ٩١ - كتاب التعبير يَسَارِهِ وَلْيَسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنْهُ فَلَنْ يَضُرَّهُ۔ جب تم میں سے کوئی پریشان خواب دیکھے جسے وہ نا پسند کرتا ہو تو بائیں طرف تھو کے اور اس سے اللہ کی پناہ مانگے تو وہ اس کو کبھی ضر ر نہیں دے گا۔ أطرافه: ۳۲۹۲ ، ٥٧٤٧، ٦٩٨٤، ٦٩٨٦ ، ٦٩٩٥، ٦٩٩٦، ٧٠٤٤- بَاب ١٥ : اللَّبَنُ خواب میں دودھ دیکھنا ٧٠٠٦ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ ۷۰۰۶ عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ اللهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔ یونس نے ہمیں أَخْبَرَنِي حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ ابْنَ بتایا۔ یونس نے زہری سے روایت کی کہ حمزہ بن عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى عبد اللہ نے مجھے خبر دی کہ حضرت ابن عمرؓ نے کہا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ أُتِيتُ بِقَدَحٍ لَبَنٍ فَشَرِبْتُ مِنْهُ حَتَّى آپؐ فرماتے تھے: ایک بار میں سویا تھا کہ اتنے إِنِّي لَأَرَى الرِّيَّ يَخْرُجُ فِي أَظَافِيرِي میں میرے پاس دودھ کا ایک پیالہ لایا گیا اور میں نے اس میں سے اتنا پیا کہ میں دیکھتا ہوں کہ ثُمَّ أَعْطَيْتُ فَضْلِي يَعْنِي عُمَرَ قَالُوا فَمَا أَوَّلْتَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ الْعِلْمَ۔ أطرافه: ۸۲، ۳۶۸۱ ، ۷۰۰۷، ۷۰۲۷، ۷۰۳۲- طراوت میرے ناخنوں سے نکل رہی ہے۔ پھر رخ میں نے اپنا بچا ہوا عمر کو دیا۔ کو دیا۔ صحابہ نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ نے اس کی کیا تعبیر کی؟ آپ نے فرمایا: علم۔ بَاب ١٦ : إِذَا جَرَى اللَّبَنُ فِي أَطْرَافِهِ أَوْ أَظافِيرِهِ اگر دودھ اس کے اعضاء یا ناخنوں میں سرایت کرے ۷۰۰۷ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۷۰۰۷ : علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ