صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 187
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۱۸۷ ٩١ - كتاب التعبير مَنْ هَذَا فَقِيلَ الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ ثُمَّ رہا تھا دو مردوں پر سہارا لئے ہوئے تھا یا فرمایا دو إِذَا أَنَا بِرَجُلٍ جَعْدٍ قَطَطٍ أَعْوَرِ الْعَيْنِ مردوں کے کندھوں پر سہارا لئے ہوئے تھا۔ الْيُمْنَى كَأَنَّهَا عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ فَسَأَلْتُ بیت اللہ کا طواف کر رہا تھا۔ میں نے پوچھا: یہ کون ہے؟ مجھ سے کہا گیا: مسیح ابن مریم۔ پھر مَنْ هَذَا فَقِيلَ الْمَسِيحُ الدَّجَّالُ۔ اتنے میں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک اور شخص ہے گنگھریالے بالوں والا بہت ہی گنگھریالے، واہنی آنکھ سے کانا ایسی معلوم ہوتی تھی جیسے کہ وہ پھولا ہوا انگور ہے۔ میں نے پوچھا: یہ کون ہے؟ أطرافه: ٣٤٤٠، ٣٤٤١ ، ٥٩٠٢، ٧٠٢٦، ٧١٢٨۔ تو کہا گیا یہ مسیح دجال ہے۔ ۷۰۰۰ : حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا ۷۰۰۰ : يحي ( بن عبد اللہ بن بکیر) نے ہم سے اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ بیان کیا کہ لیث بن سعد) نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ ابْنَ نے یونس سے، یونس نے ابن شہاب سے، اُنہوں عَبَّاسٍ كَانَ يُحَدِّثُ أَنَّ رَجُلًا أَتَى نے عبید اللہ بن عبد اللہ سے روایت کی کہ حضرت رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابن عباس بیان کرتے تھے کہ ایک شخص رسول اللہ فَقَالَ إِنِّي أُرِيْتُ اللَّيْلَةَ فِي الْمَنَامِ ۔۔۔ کے پاس آیا اور کہنے لگا: مجھے آج رات خواب میں وَسَاقَ الْحَدِيثَ۔ وَتَابَعَهُ سُلَيْمَانُ بْنُ دکھایا گیا ہے۔ اور (ابن شہاب نے) ساری حدیث بیان کی۔ اور (یونس کی طرح) سلیمان بن كَثِيرٍ وَابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ وَسُفْيَانُ بْنُ کثیر اور زہری کے بھتیجے اور سفیان بن حسین نے حُسَيْنٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بھی زہری سے روایت کرتے ہوئے اس کو بیان عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ کیا۔ اُنہوں نے عبید اللہ بن عبداللہ ) سے، عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ وَقَالَ الزُّبَيْدِيُّ عَنِ عبید اللہ نے حضرت ابن عباس سے، حضرت الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ ابن عباس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت أَوْ أَبَا هُرَيْرَةَ - عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى کی۔ اور زبیدی نے زہری سے روایت کرتے