صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 186 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 186

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۱۸۶ ٩١ - كتاب التعبير ٦٩٩٨ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ ۶۹۹۸ : احمد بن مقدام بجلی نے ہم سے بیان کیا کہ الْعِجْلِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ محمد بن عبد الرحمن طفاوی نے ہمیں بتایا۔ ایوب الرَّحْمَنِ الطَّفَاوِيُّ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نے ہم سے بیان کیا۔ ایوب نے محمد بن سیرین) مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ سے ، محمد نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُعْطِيْتُ اُنہوں نے کہا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مَفَاتِيحَ الْكَلِمِ وَنُصِرْتُ بِالرُّعْبِ مجھے کلمات کی چابیاں دی گئی ہیں اور رعب سے وَبَيْنَا أَنَا نَائِمُ الْبَارِحَةَ إِذْ أُنِيتُ میری مدد کی گئی ہے اور گیا رگزشتہ رات میں سویا ہوا تھا کہ اتنے میں زمین کے خزانوں کی چابیاں بِمَفَاتِيحِ خَزَائِنِ الْأَرْضِ حَتَّى کند وُضِعَتْ فِي يَدِي۔ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ میرے پاس لا کر میرے ہاتھ میں رکھ دی گئیں۔ حضرت ابوہریرہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ فَذَهَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنْتُمْ تَنْتَقِلُونَهَا۔ أطرافه: ۲۹۷۷، ۷۰۱۳، ۷۲۷۳- وسلم تو چلے گئے اور اب تم ان خزانوں کو اٹھا اٹھا کر لا رہے ہو۔ ٦٩٩٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۶۹۹۹: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا۔ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ انہوں نے مالک سے ، مالک نے نافع سے ، نافع نے عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرَانِي کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آج اللَّيْلَةَ عِنْدَ الْكَعْبَةِ فَرَأَيْتُ رَجُلًا آدَمَ رات میں نے اپنے آپ کو کعبہ کے پاس خواب میں دیکھا۔ اتنے میں میں نے ایک گندم گوں كَأَحْسَنِ مَا أَنْتَ رَاءِ مِنْ أَدْمِ شخص دیکھا جو نہایت خوبصورت تھا ایسا خوبصورت الرِّجَالِ لَهُ لِمَّةٌ كَأَحْسَنِ مَا أَنْتَ رَاءِ کہ جو تم گندمی رنگ کے مردوں میں دیکھا کرتے مِنَ اللَّمَمِ قَدْ رَجَّلَهَا تَقْطُرُ مَاءً مُتَّكِنًا ہو۔ اس کے بیٹے تھے ایسے خوبصورت کہ جو تم عَلَى رَجُلَيْنِ - أَوْ عَلَى عَوَاتِقِ خوبصورت سے خوبصورت پٹے دیکھا کرتے ہو۔ رَجُلَيْن - يَطُوفُ بِالْبَيْتِ فَسَأَلْتُ اس نے ان کو کنگھی کی ہوئی تھی ان سے پانی ٹپک