صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 184 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 184

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۱۸۴ ۹۱ - كتاب التعبير حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنِي بن حرب نے ہمیں بتایا۔ زبیدی نے مجھ سے الزُّبَيْدِيُّ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَبُو سَلَمَةَ بیان کیا۔ اُنہوں نے زہری سے روایت کی کہ قَالَ أَبُو قَتَادَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ ابوسلمہ نے کہا کہ حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ رَآنِي نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے فَقَدْ رَأَى الْحَقَّ تَابَعَهُ يُونُسُ وَابْنُ مجھے خواب میں دیکھا تو اس نے مجھے ہی سچ مچ دیکھا۔ زبیدی کی طرح) اس حدیث کو یونس أَخِي الزُّهْرِيِّ۔ اور زہری کے بھتیجے نے بھی بیان کیا۔ أطرافه: ٣٢٩٢ ٥٧٤٧، ٦٩٨٤، ٦٩٨٦ ، 1995، 7005، 7044۔ ٦٩٩٧ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۶۹۹۷ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ عَنْ لیث نے ہمیں بتایا۔ ابن الہاد نے مجھ سے بیان عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ کیا۔ انہوں نے عبد اللہ بن خباب سے، اُنہوں الْخُدْرِيِّ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت ابوسعید خدریؓ سے روایت کی۔ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ رَآنِي فَقَدْ رَأَى اُنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ الْحَقَّ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَكَوَّنُنِي۔ فرماتے تھے : جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے سچ مچ مجھے ہی دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت پر نہیں ہو سکتا۔ تشريح : مَنْ رَأَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَنَامِ : جس نے نبی صلی اللہ علیہ سلم کو خواب میں دیکھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک تصویر و شباہت پر شیطان حاوی نہیں ہو سکتا۔ اس لیے جس نے بھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا در حقیقت اس نے آپ کا ہی مشاہدہ کیا اور یہ خواب دیکھنے والے کے تقویٰ، بزرگی اور قرب الہی کی دلیل ہے کہ اس کے کسی عمل سے خوش ہو کر اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے اپنے نبی کا دیدار کرایا محققین نے اس پر یہ سوال اٹھایا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنا کب معتبر ہو گا۔ بعض کا خیال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جو حلیہ اور صورت احادیث میں بیان کی گئی ہے اسی صورت کیساتھ اگر دیکھا جائے تو کہا جا سکتا ہے کہ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کو دیکھا ہے۔ علامہ محمد بن سیرین جو تعبیر الرویا میں امام سمجھے جاتے ہیں، ان کے پاس اگر کوئی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھنے سے متعلق اپنا خواب بیان کرتا تو وہ اس سے خواب میں دکھایا گیا حلیہ اور شکل و صورت پوچھتے ۔ ا تھے ۔ اگر وہ آنحضرت صلی اللہ