صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 183
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۱۸۳ ۹۱ - كتاب التعبير ٦٩٩٤ : حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ۶۹۹۴: معلی بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُخْتَارٍ حَدَّثَنَا عبد العزيز بن مختار نے ہمیں بتایا۔ ثابت بنانی ثَابِتُ الْبُنَانِيُّ عَنْ أَنَسٍ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ نے ہم سے بیان کیا۔ اُنہوں نے حضرت انس عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ اُنہوں نے کہا: نبی وَسَلَّمَ مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے خواب میں رَآنِي، فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ بِي مجھے دیکھا تو اس نے مجھے ہی دیکھا کیونکہ شیطان وَرُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِّنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ میری شکل نہیں اختیار کر سکتا اور مؤمن کا خواب جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ۔ طرفه: ٦٩٨٣ - نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔ ٦٩٩٥ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۱۹۹۵: يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نے ہمیں بتایا۔ اُنہوں نے عبید اللہ بن ابی جعفر جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سے روایت کی کہ ابو سلمہ نے مجھے بتایا۔ اُنہوں قَتَادَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت ابو قتادہ سے روایت کی۔ اُنہوں نے وَسَلَّمَ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ مِنَ اللهِ کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اچھا خواب وَالْحُلْمُ مِنَ الشَّيْطَانِ فَمَنْ رَأَى شَيْئًا اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور پریشان خواب يَكْرَهُهُ فَلْيَنْفِتْ عَنْ شِمَالِهِ ثَلَاثًا شیطان کی طرف سے ہوتا ہے۔ اس لئے جو شخص وَلْيَتَعَوَّذْ مِنَ الشَّيْطَانِ فَإِنَّهَا لَا تَضُرُّهُ کوئی ایسی بات دیکھے جس کو وہ ناپسند کرتا ہو تو اپنی بائیں طرف تین بار تھوکے اور شیطان سے پناہ وَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَرَاءَى بِي۔ مانگے تو وہ خواب اس کو ضرر نہیں دے گی اور شیطان میرے جیسی شکل اختیار نہیں کر سکتا۔ أطرافه: ۳۲۹۲ ، ٥٧٤٧، ٦٩٨٤، ٦٩٨٦، ٦٩٩٦ ، ٧٠٠٥ ، ٧٠٤٤۔ ٦٩٩٦ : حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ خَلِي ۱۹۹۶: خالد بن خلی نے ہم سے بیان کیا کہ محمد فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں یہاں لفظ ، یہاں لفظ ”يَتَخَيَّلُ“ ہے۔ (فتح الباری جزء ۲ ۱ حاشیہ صفحہ ۴۷۸)