صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 161 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 161

صحیح البخاری جلد ۱۶ ١٦١ ٩١ - كتاب التعبير بَاب ٦ : رُؤْيَا يُوسُفَ یوسف کا خواب وَقَوْلُهُ تَعَالَى إِذْ قَالَ يُوسُفُ لِأَبِيهِ اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: جب یوسف نے اپنے باپ يَابَتِ إِنِّي رَأَيْتُ أَحَدَ عَشَرَ كَوْكَباً و سے کہا: اے میرے باپ ! میں نے گیارہ ستارے الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ رَأَيْتُهُمْ لِي سَجِدِينَ اور سورج اور چاند کو دیکھا۔ میں نے اُن کو دیکھا قَالَ يُبْنَى لَا تَقْصُصْ رُءُيَاكَ عَلَى کہ وہ مجھے سجدہ کر رہے ہیں۔ اُن کے باپ نے اخْوَتِكَ فَيَكِيدُوا لَكَ كَيْدًا اِن کہا: اے میرے بیٹے ! اپنے بھائیوں کے سامنے الشَّيْطَنَ لِلْإِنْسَانِ عَدُوٌّ مُّبِينٌ وَ اپنا خواب نہ بیان کرنا ورنہ وہ تیرے لئے کوئی كَذلِكَ يَجْتَبِيكَ رَبُّكَ وَيُعَلِّمُكَ مِنْ مِنصوبہ باندھیں گے۔ یقینا شیطان انسان کا کھلا تَأْوِيلِ الْأَحَادِيثِ وَيُتِمُّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكَ کھلا دشمن ہے۔ اور اسی طرح تیر ارب تجھے چن لے گا اور واقعات کی حقیقت کا تجھے علم دے گا وَعَلَى آلِ يَعْقُوبَ كَمَا أَتَمَّهَا عَلَى أَبَوَيْكَ اور اپنی نعمت تجھ پر اور یعقوب کے خاندان پر مِنْ قَبْلُ إِبْرَاهِيمَ وَ اسْحَقَ إِنَّ رَبَّكَ عَلِيمٌ حَكِيمٌ (يوسف: ٥-٧) پورے طور پر کرے گا، اسی طرح کہ جس طرح اس نے اس سے پہلے تمہارے باپ دادوں ابراہیم اور اسحاق پر پورے طور پر کی۔ تیرا رب ہی خوب جانتا ہے اور حقیقت سے واقف ہے۔ وَقَوْلُهُ تَعَالَى يَابَتِ هُذَا تَأْوِيلُ رُؤْيَايَ اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اے میرے باپ ! یہ مِنْ قَبْلُ قَدْ جَعَلَهَا رَبِّي حَقًّا وَقَدْ انجام ہے میرے اس خواب کا جو میں نے پہلے أَحْسَنَ فِي إِذْ أَخْرَجَنِي مِنَ السِّجْنِ وَجَاءَ دیکھا۔ میرے رب نے اس کو سچا کر دکھایا اور بِكُم مِّنَ الْبَدْءِ مِنْ بَعْدِ أَنْ نَزَغَ اس نے مجھ پر احسان کیا، جب اُس نے مجھ کو الشَّيْطَنُ بَيْنِي وَ بَيْنَ إِخْوَتِي اِنَّ رَبِّي قید خانے سے نکالا اور ، اور بیابان سے آپ لوگوں کو لَطِيفٌ لِمَا يَشَاءُ إِنَّهُ هُوَ الْعَلِيمُ لے آیا بعد اس کے کہ شیطان نے میرے اور