صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 160
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۱۶۰ ۹۱ - كتاب التعبير ترندی میں حضرت انس بن مالک سے روایت ہے : " إِنَّ الرَّسَالَةَ وَالنُّبُوَّةَ قَدِ انْقَطَعَتْ فَلَا رَسُولَ بَعْدِي وَلَا نَبِقَ قَالَ فَشَقَ ذُلِكَ عَلَى النَّاسَ فَقَالَ عَلَى النَّاسَ فَقَالَ لَكِنِ الْمُبَيرات كہ يقينار سالت اور نبوت منقطع ہو گئی ہے پس میرے کوئی رسول یا نبی نہیں ہے۔ آپؐ کی یہ بات لوگوں پر گراں گزری تو آپ نے فرمایا لیکن مبشرات باقی ہیں۔ ابن عربی فرماتے ہیں: سوا وَهَذَا مَعْنَى قوله صلى الله عليه وسلم إِنَّ الرَّسَالَةَ وَالنُّبُوَّةَ قَدِ انْقَطَعَتْ فَلَا رَسُولَ بَعْدِي وَلَا نَبِيَّ أَمْ لَا نَبِي يَكُونُ عَلَى شَرْعٍ يُخَالِفُ شَرْعى بَلْ إِذَا كَانَ يَكُونُ تَحْتَ حُكْمِ شَرِيعَتِي وَلَا رَسُولَ بَعْدِي أَي لَا رَسُولَ إِلَى أَحَدٍ مِنْ خَلْقِ اللَّهِ بِشَرْعِ يَدْعُوهُمْ إِلَيْهِ فَهُذَا هُوَ الَّذِي انْقَطَعَ وَسُدَّ بَابُهُ لَا مَقَامُ النُّبُوَّةِ “ الفتوحات المكية، الباب الثالث والسبعون فى معرفة عدد ما يحصل من الاسرار، جزء ۳ صفحه (۶) کہ آنحضرت صلی اللہ علم کے صلی السلام کے قول کہ ” یقینا رسالت اور نبوت منقطع ہو گئی اور ہے و گئی اور میرے بعد کوئی رسول اور کوئی نبی نہیں “ کے یہی معنے ہیں کہ میرے بعد کوئی ایسا نبی نہیں جو میری شریعت کے خلاف کسی اور شریعت پر ہو۔ ہاں اس صورت میں نبی آسکتا ہے کہ وہ میری شریعت کے حکم کے ماتحت آئے اور میرے بعد کوئی رسول نہیں یعنی میرے بعد دنیا کے کسی انسان کی طرف کوئی ایسا رسول نہیں آسکتا جو شریعت لے کر آئے اور لوگوں کو اپنی شریعت کی طرف بلانے والا ہو۔ پس نبوت کی یہ قسم ہے جو بات کی یہ قسم ہے جو مقطع ہوتی ہے اور اس کا دروازہ بند کر دیا گیا ہے ورنہ مقام نبوت بند ؟ بند نہیں ہے۔ حضرت سید عبد القادر جیلانی فرماتے ہیں: أُولِي الْأَنْبِيَاءُ إِسْمَ النُّبُوَّةِ وَأُوتِينَا اللَّقَبَ أَي حُجرَ عَلَيْنَا اسْمُ النُّبُوَّةِ مَعَ أَنَّ الْحَقِّ تَعَالَى يُخْبِرُنَا فِي سَرَائِرِنَا يمَعَانِي كَلَامِهِ وَ كَلَامِ رَسُولِهِ صلى الله عليه وسلم وَيُسَمَّى صَاحِبُ هَذَا الْمَقَامِ مِنْ أَنْبِيَاءِ الْأَوْلِيَاء ( اليواقيت والجواهر المبحث الخامس والثلاثون فى كون محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین، جزء ۲ صفحه ۳۷۴) کہ انبیاء کو نام نبی دیا جاتا ہے اور ہمیں (نبی) لقب دیا گیا ہے۔ یعنی نام نبی ہم سے روکا گیا ہے حالانکہ حق تعالیٰ ہمیں ہماری خلوتوں میں اپنے اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کلام کے معانی سے آگاہ فرماتا ہے۔ اور اس مقام کے حامل انبیاء کو ولی اور دوست کا نام دیا جاتا ہے۔ نیز امام عبد الوہاب شعرانی، امام ملا علی قاری، امام عبد الکریم جیلانی، امام محمد طاہر اور حضرت سید ولی اللہ محدث دہلوی نے بھی یہی بات بیان کی ہے۔ (سنن الترمذی ابواب الرؤيا، باب ذهبت النبوة وبقيت المبشرات، روایت نمبر ۲۲۷۲)