صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 153 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 153

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۱۵۳ ٩١ - كتاب التعبير بَاب : الرُّؤْيَا مِنَ اللَّهِ رویا اللہ کی طرف سے ہوتی ہے ٦٩٨٤ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۱۹۸۴ : احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ زہیر حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى هُوَ ابْنُ (بن معاویہ ) نے ہمیں بتایا۔ یحییٰ بن سعید نے ہم سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ قَالَ سے بیان کیا ۔ بچی نے کہا: میں نے ابو سلمہ سے سنا سَمِعْتُ أَبَا قَتَادَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى وہ کہتے تھے میں نے حضرت ابو قتادہ سے سنا۔ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الرُّؤْيَا الصَّادِقَةُ اُنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی آپ مِنَ اللَّهِ وَالْحُلْمُ مِنَ الشَّيْطَانِ۔ نے فرمایا بیچی رؤیا اللہ کی طرف سے ہوتی ہے اور پریشان خواب شیطان کی طرف سے ہوتا ہے۔ أطرافه: ٣٢٩٢ ٥٧٤٧، ٦٩٨٦ ، ٦٩٩٥، ٦٩٩٦، 2005، 7044۔ ٦٩٨٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۶۹۸۵ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ عَنْ لیث نے ہمیں بتایا۔ ابن الہاد نے مجھ سے بیان کیا۔ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّابٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ انہوں نے عبداللہ بن خباب سے، عبداللہ نے الْخُدْرِي أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ حضرت ابو سعید خدری سے روایت کی کہ انہوں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ فرماتے ہیں: اگر تم میں سے کوئی ایسا خواب دیکھے جسے وہ پسند رُؤْيَا يُحِبُّهَا فَإِنَّمَا هِيَ مِنَ اللَّهِ فَلْيَحْمَدِ اللَّهَ عَلَيْهَا وَلْيُحَدِّثْ بِهَا کرتا ہو تو وہ اللہ ہی کی طرف سے ہوتی ہے ہے اور چاہیے کہ وہ اس کی وجہ سے اللہ کا شکر ادا کرے وَإِذَا رَأَى غَيْرَ ذَلِكَ مِمَّا يَكْرَهُ فَإِنَّمَا اور اس خواب کو بیان کرے اور اگر اس کے سوا هِيَ مِنَ الشَّيْطَانِ فَلْيَسْتَعِذْ مِنْ شَرِّهَا کوئی ایسی خواب دیکھے جس کو نا پسند کرتا ہو تو وہ وَلَا يَذْكُرْهَا لِأَحَدٍ فَإِنَّهَا لَا تَضُرُّهُ۔ شیطان کی طرف سے ہوتی ہے۔ چاہیے کہ اس کے شر سے پناہ مانگے اور کسی سے اس کا ذکر نہ کرے تو وہ خواب اُس کو نقصان نہیں پہنچائے گی۔ طرفه: ٧٠٤٥ -