صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 138
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۱۳۸ ٩١ - كتاب التعبير خَدِيجَةُ أَي ابْنَ عَمِّ اسْمَعْ مِنَ ابْنِ آپ کو اپنے ساتھ لے کر ورقہ بن نوفل بن اسد أَخِيكَ فَقَالَ وَرَقَةُ ابْنَ أَخِي مَاذَا بن عبد العزی بن قصی کے پاس آئیں اور وہ تَرَى؟ فَأَخْبَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت خدیجہ کے اُس چا کے بیٹے تھے جو اُن کے رم وَسَلَّمَ مَا رَأَى فَقَالَ وَرَقَةُ هَذَا باپ کے (حقیقی) بھائی تھے اور یہ ایسے شخص تھے جو زمانہ جاہلیت میں عیسائی ہو گئے تھے اور عربی النَّامُوسُ الَّذِي أُنْزِلَ عَلَى مُوسَى يَا تحریر لکھنا جانتے تھے اور انجیل سے جو اللہ چاہتا لَيْتَنِي فِيهَا جَذَعًا أَكُونُ حَيَّا حِينَ کہ وہ لکھیں، عربی زبان میں لکھا کرتے تھے ۔ وہ يُخْرِجُكَ قَوْمُكَ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ بوڑھے تھے اور نابینا ہو گئے تھے۔ حضرت خدیجہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَمُخْرِجِيَّ نے اُن سے کہا: چا کے بیٹے اپنے بھتیجے سے سنو۔ هُمْ؟ فَقَالَ وَرَقَةُ نَعَمْ لَمْ يَأْتِ رَجُلٌ ورقہ نے کہا: میرے بھتیجے آپ کیا دیکھتے ہیں ؟ قَطُّ بِمَا جِئْتَ بِهِ إِلَّا عُودِي وَإِنْ في صلى اللہ علیہ وسلم نے جو دیکھا تھا اُن کو بتایا۔ يُدْرِكْنِي يَوْمُكَ أَنْصُرْكَ نَصْرًا مُؤَزَرًا ورقہ نے کہا: یہ تو وہی فرشتہ ہے جو حضرت موسیٰ ثُمَّ لَمْ يَنْشَبْ وَرَقَةُ أَنْ تُوُفِّيَ وَفَتَرَ پر نازل کیا گیا۔ اے کاش میں اس زمانہ میں جو ان ہوت، (اے کاش میں اس وقت تک زندہ الْوَحْيُ فَتْرَةً حَتَّى حَزِنَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيمَا بَلَغَنَا حُزْنًا غَدًا رہوں کہ جب آپ کی قوم آپ کو نکالے گی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا مجھے وہ مِنْهُ مِرَارًا كَيْ يَتَرَدَّى مِنْ رُءُوسِ نکالیں گے؟ ورقہ نے کہا: ہاں۔ جب کبھی بھی شَوَاهِقِ الْجِبَالِ فَكُلَّمَا أَوْفَى بِذِرْوَةِ کوئی شخص وہ وحی لایا ہے جو آپ لے کر آئے ہیں جَبَلٍ لِكَيْ يُلْقِيَ مِنْهُ نَفْسَهُ تَبَدَّى لَهُ تو ضرور ہی اس سے دشمنی کی گئی اور اگر آپ کے جِبْرِيلُ فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ إِنَّكَ رَسُولُ زمانے نے مجھے زندہ پایا تو میں کمر باندھ کر آپ کی اللهِ حَقًّا فَيَسْكُنُ لِذَلِكَ جَأْشُهُ وَتَقِرُّ مدد کروں گا۔ پھر اس کے بعد ورقہ جلدی ہی نَفْسُهُ فَيَرْجِعُ فَإِذَا طَالَتْ عَلَيْهِ فَتْرَةُ فوت ہو گئے اور وحی کچھ دیر تک بند ہو گئی یہاں الْوَحْيِ غَدَا لِمِثْلِ ذَلِكَ فَإِذَا أَوْفَى تک کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جیسا کہ ہمیں خبر بِذِرْوَةِ جَبَل تَبَدَّى لَهُ جِبْرِيلُ فَقَالَ پہنچی اتنے غمگین ہو گئے کہ کئی بار کئی بار آپ اس غم