صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page xv
صحیح البخاری جلد ۱۶ ix فهرست بَاب ۲۱ : الشَّهَادَةُ تَكُونُ عِنْدَ الْحَاكِمِ فِي وِلَايَةِ وہ شہادت جو حاکم کے پاس کسی فریق کے حق میں ۴۱۱ الْقَضَاءِ أَوْ قَبْلَ ذَلِكَ لِلْخَصْمِ قضاء کا کام سر انجام دینے کے اثنا میں یا اس سے پہلے ہو بَاب ۲۲: أَمْرُ الْوَالِي إِذَا وَجْهَ أَمِيرَيْنِ إِلَى مَوْضِع حاکم جب کسی مقام پر دو امیر بھیجے تو اس کا یہ حکم ۴۱۷ دینا کہ وہ دونوں ایک دوسرے سے اتفاق سے أَنْ يَتَطَاوَعًا وَلَا يَتَعَاصَيَا رہیں اور آپس میں اختلاف نہ کریں باب ۲۳ : إِجَابَةُ الْحَاكِمِ الدَّعْوَةَ حاکم کا دعوت قبول کرنا بَاب ٢٤ : هَدَايَا الْعُمَّالِ کارکنوں کو ہدیہ دینا باب ٢٥ : اسْتِقْضَاءُ الْمَوَالِي وَاسْتِعْمَالُهُمْ آزاد شدہ غلاموں کو قاضی یا کارکن بنانا بَاب ٢٦ : الْعُرَفَاءُ لِلنَّاسِ لوگوں کے نمائندے مقرر کرنا ۔ ۴۱۸ ۴۱۹ ۴۲۱ ۴۲۲ باب ۲۷: مَا يُكْرَهُ مِنْ ثَنَاءِ السُّلْطَانِ وَإِذَا خَرَجَ بادشاہ کی تعریف کرنا جو مکروہ ہے اور جب وہ چلا ۴۲۳ قَالَ غَيْرَ ذَلِكَ باب ۲۸ : الْقَضَاءُ عَلَى الْغَائِبِ جائے تو اس کے برخلاف کہنا غیر حاضر کے برخلاف فیصلہ کرنا ۴۲۶ باب ۲۹ : مَنْ قُضِيَ لَهُ بِحَقِّ أَخِيهِ فَلَا يَأْخُذْهُ ۔۔۔ جس کے لئے اپنے بھائی کے حق کے دلانے کا ۴۲۸ فیصلہ کیا جائے تو وہ اس کو نہ لے باب ٣٠ : الْحُكْمُ فِي الْبِئْرِ وَنَحْوِهَا کنویں وغیرہ کے متعلق فیصلہ کرنا بَاب ۳۱ : الْقَضَاءُ فِي كَثِيرِ الْمَالِ وَقَلِيلِهِ بہت یا تھوڑے مال کے متعلق فیصلہ کرنا ۔ ۴۳۱ ۲۳۴ باب ۳۲ : بَيْعُ الْإِمَامِ عَلَى النَّاسِ أَمْوَالَهُمْ وَضِيَاعَهُمْ ۔۔۔ امام کا لوگوں کی جائیداد منقولہ و غیر منقولہ کا بیچنا ۔ ۴۳۵ بَاب ٣٣: مَنْ لَمْ يَكْتَرِتْ بِطَعْنِ مَنْ لَا يَعْلَمُ فِي جو شخص اُن لوگوں کے طعنوں کی پرواہ نہ کرے ۴۳۶ الْأُمَرَاءِ حَدِيثًا جو امیروں کے متعلق لا علمی میں ہوں باب ٣٤ : الْأَلَدُّ الْخَصِمِ وَهُوَ الدَّائِمُ فِي الْخُصُومَةِ۔۔۔ سخت جھگڑالو یعنی جو ہمیشہ ہی جھگڑا کرتا رہے ۔۔۔ ۴۳۸ بَاب ٣٥ : إِذَا قَضَى الْحَاكِمُ بِجَوْرٍ أَوْ خِلَافِ أَهْلِ اگر حاکم ظالمانہ فیصلہ کرے یا اہل علم کے خلاف ۴۳۹ الْعِلْمِ فَهُوَ رَدُّ فیصلہ کرے تو وہ فیصلہ رو ہو گا۔ بَاب ٣٦ : الْإِمَامُ يَأْتِي قَوْمًا فَيُصْلِحُ بَيْنَهُمْ امام جو کسی قوم کے پاس آئے اور اُن کے درمیان ۴۴۱ صلح کرائے۔