صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page xvi
صحیح البخاری جلد ۱۶ X بَاب ۳۷ : يُسْتَحَبُّ لِلْكَاتِبِ أَنْ يَكُونَ أَمِينًا عَاقِلًا ۔۔۔ كاتب کا امین اور عقلمند ہونا پسندیدہ ہے۔ فهرست ۴۴۴ بَاب ۳۸: كِتَابُ الْحَاكِمِ إِلَى عُمَّالِهِ وَالْقَاضِي إِلَى حاکم کا اپنے کارکنوں کو اور قاضی کا اپنے معتمدوں ۴۴۹ أُمَنَائِهِ کو پروانے لکھنا باب ۳۹: هَلْ يَجُوزُ لِلْحَاكِمِ أَنْ يُبْعَثَ رَجُلًا کیا حاکم کے لئے یہ جائز ہے کہ معاملات کی تحقیق ۴۵۰ وَحْدَهُ لِلنَّظَرِ فِي الْأُمُورِ کرنے کے لئے صرف اکیلے شخص کو بھیجے۔ باب ٤٠ : تَرْجَمَةُ الْحُكَامِ وَهَلْ يَجُوزُ تَرْجُمَانٌ حکام کی ترجمانی کرنا اور کیا ایک ہی ترجمان کا ہونا ۴۵۳ وَاحِدٌ درست ہوگا۔ باب ٤١: مُحَاسَبَةُ الْإِمَامِ عُمَّا لَهُ حاکم کا اپنے کارکنوں کا محاسبہ کرنا بَاب ٤٢ : بِطَانَةُ الْإِمَامِ وَأَهْلُ مَشُورَتِهِ امام کے رازدار اور اس کے مشیر ۔ ۴۵۶ ۴۵۸ باب ٤٣: كَيْفَ يُبَايِعُ الْإِمَامُ النَّاسَ امام لوگوں سے کس طرح بیعت لے بَاب ٤٤ : مَنْ بَايَعَ مَرَّتَيْنِ جس نے دوبار بیعت کی بَاب ٤٥ : بَيْعَةُ الْأَعْرَابِ بدویوں کا بیعت کرنا ۔ ۴۶۳ ۴۶۹ ۴۶۹ بَاب ٤٦ : بَيْعَةُ الصَّغِيرِ چھوٹے کا بیعت کرنا ۴۷۰ بَاب ٤٧ : مَنْ بَايَعَ ثُمَّ اسْتَقَالَ الْبَيْعَةَ جس نے بیعت کی اور پھر بیعت کو فتح کرانا چاہا ۴۷۱ بَاب ٤٨ : مَنْ بَايَعَ رَجُلًا لَّا يُبَايِعُهُ إِلَّا لِلدُّنْيَا جو کسی شخص سے بیعت کرے محض دنیا ہی کی خاطر ۴۷۲ اس سے بیعت کر رہا ہو ۔ بَاب ٤٩ : بَيْعَةُ النِّسَاءِ ۔ عورتوں سے بیعت لینا باب ٥٠ : مَنْ نَكَثَ بَيْعَةً جس نے بیعت کو توڑ دیا ۔ بَاب ٥١ : الِاسْتِخْلَافُ خلیفہ مقرر کرنا باب ۴۷۴ ۴۷۸ ۴۷۹ ۴۸۳ باب ٥٢: إِخْرَاجُ الْخُصُومِ وَأَهْلِ الرِّيَبِ مِنَ جھگڑالوؤں اور مشکوک آدمیوں کو معلوم ہونے ۴۸۶ الْبُيُوتِ بَعْدَ الْمَعْرِفَةِ کے بعد گھروں سے نکلوا دینا باب ٥٣: هَلْ لِلْإِمَامِ أَنْ يَمْنَعَ الْمُجْرِمِينَ وَأَهْلَ کیا امام کے لئے یہ جائز ہے کہ وہ مجرموں اور ۴۸۸ الْمَعْصِيَةِ مِنَ الْكَلَامِ مَعَهُ وَالزِّيَارَةُ وَنَحْوِهِ ۔ نافرمانوں کو اپنے ساتھ بات کرنے اور اپنے ساتھ ملاقات وغیرہ کرنے سے منع کر دے ۔