صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page xiv of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page xiv

صحیح البخاری جلد ۱۶ viii بَاب : مَا يُكْرَهُ مِنَ الْحِرْصِ عَلَى الْإِمَارَةِ حکومت کی خواہش کرنا ناپسندیدہ ہے فهرست ۳۷۸ بَاب : مَنِ اسْتُرْعِيَ رَعِيَّةً فَلَمْ يَنْصَحْ جو شخص کسی رعیت کا والی بنایا گیا اور پھر خیر خواہی ۳۸۰ باب ۹: مَنْ شَاقَ شَقَّ اللهُ عَلَيْهِ ۔ نہیں کی ۔ جو لوگوں کو مشکلات میں ڈالے تو اللہ اس کو ۳۸۲ مشکلات میں ڈالے گا باب ۱۰ : الْقَضَاءُ وَالْفُتْيَا فِي الطَّرِيقِ راستے میں کوئی فیصلہ کرنا اور فتویٰ دینا ۳۸۵ بَاب ۱۱ : مَا ذُكِرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ یہ جو ذکر کیا گیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ۳۸۶ لَمْ يَكُنْ لَهُ بَوَّابٌ کوئی دربان نہ تھا۔ بَاب ۱۲ : الْحَاكِمُ يَحْكُمُ بِالْقَتْلِ عَلَى مَنْ وَجَبَ حاکم ایسے شخص کے قتل کا فیصلہ کر سکتا ہے جس کا ۳۸۹ عَلَيْهِ دُونَ الْإِمَامِ الَّذِي فَوْقَهُ مقتل واجب ہے بغیر اس امام کی اجازت کے جو اس کے اوپر ہے ۔ باب ۱۳ : هَلْ يَقْضِي الْقَاضِي أَوْ يُفْتِي وَهُوَ کیا حاکم جبکہ وہ غصے میں ہو کوئی فیصلہ کرے یا ۳۹۰ غَضْبَانُ فتوی دے بَاب ١٤ : مَنْ رَأَى لِلْقَاضِي أَنْ يَحْكُمَ بِعِلْمِهِ فِي جو قاضی کے متعلق یہ جائز سمجھے کہ وہ لوگوں کے ۳۹۳ أَمْرِ النَّاسِ معاملات میں اپنے علم کی بنا پر فیصلہ کرے ببَاب ١٥ : الشَّهَادَةُ عَلَى الْخَطِ الْمَخْتُومِ وَمَا يَجُوزُ مہر کردہ خط پر شہادت دینا اور اس قسم کی شہادت ۳۹۵ مِنْ ذَلِكَ سے جو کچھ (گواہوں کے لئے) جائز ہے ۳۹۸ بَاب ١٦ : مَتَى يَسْتَوْجِبُ الرَّجُلُ الْقَضَاءَ ۔ آدمی کب قاضی بنے کا حق رکھتا ہے باب ۱۷ : رِزْقُ الْحُكَّامِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا حاکموں اور کارکنوں کی روزی جو کسی جگہ پر مقرر ۴۰۳ ہوں بَاب ۱۸ : مَنْ قَضَى وَلَاعَنَ فِي الْمَسْجِدِ جس شخص نے مسجد میں فیصلہ کیا اور لعان کرایا ۴۰۶ بَاب ۱۹ : مَنْ حَكَمَ فِي الْمَسْجِدِ حَتَّى إِذَا أَتَى عَلَی جو مسجد میں فیصلہ کرے جب شرعی سزا دینے ۴۰۷ حَدٍ أَمَرَ أَنْ يُخْرَجَ مِنَ الْمَسْجِدِ فَيُقَامَ ۔۔۔ لگے تو حکم دے کہ اس کو مسجد سے باہر لے جاکر حد لگائی جائے باب ۲۰ : مَوْعِظَةُ الْإِمَامِ لِلْخُصُومِ امام کا جھگڑنے والوں کو نصیحت کرنا ۴۱۰