صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 100 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 100

صحیح البخاری جلد۱۶ عَنِ ۹۰ کتاب الحيل الشَّغَارِ قُلْتُ لِنَافِعٍ مَا مَا الشَّغَارُ؟ کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شغار سے منع قَالَ يَنْكِحُ ابْنَةَ الرَّجُلِ وَيُنْكِحُهُ فرمایا۔میں نے نافع سے پوچھا: شغار کیا ہوتا ہے ؟ ابْنَتَهُ بِغَيْرِ صَدَاقٍ وَيَنْكِحُ أُخْتَ اُنہوں نے کہا: کوئی شخص کسی آدمی کی بیٹی سے نکاح الرَّجُلِ وَ يُنْكِحُهُ أُخْتَهُ بِغَيْرِ صَدَاقٍ کرے اور اپنی بیٹی کا نکاح اُس سے بغیر مہر کے کر وَقَالَ بَعْضُ النَّاسِ إِنِ احْتَالَ حَتَّى دے اور یادہ کسی آدمی کی بہن سے نکاح کرے اور تَزَوَّجَ عَلَى الشَّغَارِ فَهُوَ جَائِزٌ وَالشَّرْطُ وہ اس سے اپنی بہن کا نکاح بغیر مہر کے کرے اور بعض لوگوں نے کہا: اگر حیلہ کر کے کسی نے نکاح بَاطِلٌ وَقَالَ فِي الْمُتْعَةِ النِّكَاحُ فَاسِدٌ شغار کر لیا تو یہ نکاح جائز ہو گا اور شرط باطل ہوگی وَالشَّرْطُ بَاطِلٌ وَقَالَ بَعْضُهُمُ الْمُتْعَةُ وَالشَّغَارُ جَائِزَانِ وَالشَّرْطُ بَاطِلٌ۔طرفه: ٥١١٢۔اور انہی لوگوں نے متعہ کے متعلق کہا کہ یہ نکاح فاسد ہے اور شرط بھی باطل ہے اور اُن میں سے بعض نے کہا: متعہ اور شغار جائز ہے اور شرط باطل ہے۔٦٩٦١ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۶۹۶۱: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچی (قطان) عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ نے ہمیں بتایا۔اُنہوں نے عبید اللہ بن عمر سے عَنِ الْحَسَنِ وَعَبْدِ اللَّهِ ابْنَيْ مُحَمَّدِ بْنِ روایت کی کہ زہری نے ہمیں بتایا۔اُنہوں نے عَلِي عَنْ أَبِيهِمَا أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ حسن اور عبد اللہ سے جو دونوں محمد بن علی کے بیٹے قِيلَ لَهُ إِنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ لَا يَرَى بِمُتْعَةِ تھے۔اُن دونوں نے اپنے باپ سے روایت کی کہ النِّسَاءِ بَأْسًا فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللهِ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کہا گیا کہ حضرت ابن صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْهَا يَوْمَ عباس عورتوں سے متعہ کرنے میں کوئی قباحت نہیں خَيْبَرَ وَعَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ۔سمجھتے تھے۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صل اللہ ہم نے خبیر وَقَالَ بَعْضُ النَّاسِ إِنِ احْتَالَ حَتَّى کے دن اس سے منع فرمایا نیز پالتو گدھوں کے گوشت سے بھی اور بعض لوگوں نے کہا: اگر حیلہ کر کے کسی تَمَتَّعَ فَالنِّكَاحُ فَاسِدٌ۔وَقَالَ بَعْضُهُمُ نے متعہ کر لیا تو نکاح فاسد ہو گا اور اُن میں سے بعض النِّكَاحُ جَائِزٌ وَالشَّرْطُ بَاطِلٌ۔نے کہا کہ یہ نکاح جائز ہو گا اور شرط باطل ہو گی۔أطرافه ٤٢١٦، 5115، ٥٥٢٣۔