صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 98
صحيح البخاری جلد ۱۶ ۹۸ ٩٠ كتاب الحيل ٦٩٥٨: وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ ۲۹۵۸ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَا رَبُّ النَّعَمِ لَمْ يُعْطِ چوپایوں کا مالک حق نہ دے گا تو وہ جانور قیامت کے حَقَّهَا تُسَلَّطُ عَلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَتَخْبِطُ دن اُس پر مسلط کئے جائیں گے۔وہ اپنے گھروں وَجْهَهُ بِأَخْفَافِهَا۔وَقَالَ بَعْضُ النَّاسِ سے اُس کے منہ کو روندیں گے اور بعض لوگوں نے فِي رَجُلٍ لَهُ إِبِلٌ خَافَ أَنْ تَجِبَ عَلَيْهِ ایسے شخص کے متعلق کہا جس کے کچھ اونٹ ہوں اور وہ ڈرے کہ کہیں اس پر صدقہ واجب ہو جائے گا الصَّدَقَةُ فَبَاعَهَا بِإِبِلٍ مِثْلِهَا أَوْ بِغَنَمٍ اور وہ اُن کو ایسے ہی اونٹوں یا بکریوں یا گائیوں یا الصَّدَقَة روپے کے بدلے صدقہ سے بچنے کے لئے حیلہ کر أَوْ بِبَقَرٍ أَوْ بِدَرَاهِمَ فِرَارًا مِنَ بِيَوْمِ احْتِيَالًا فَلَا شَيْءٍ عَلَيْهِ وَهُوَ کے ایک دن پہلے بیچ دے تو اُس کے ذمہ کچھ نہ ہوگا يَقُولُ إِنْ زَكَّى إِبِلَهُ قَبْلَ أَنْ يَحُولَ اور یہی لوگ کہتے ہیں: اگر ایک سال گزرنے سے الْحَوْلُ بِيَوْمٍ أَوْ بِسِيَّةٍ جَازَتْ عَنْهُ۔ایک دن پہلے یا ایک ہفتہ پہلے اپنے اونٹوں کی زکوۃ دے دے تو اس کی طرف سے یہ درست ہو گی۔أطرافه: ۱٤٠٢، ۲۳۷۸، ۳۰۷۳۔٦٩٥٩: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۶۹۵۹: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن شہاب سے، ابن عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ بن شہاب نے عبید اللہ بن عبد اللہ بن عقبہ بن مسعود مَسْعُوْدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ أَنَّهُ قَالَ سے عبید اللہ نے حضرت ابن عباس سے روایت اسْتَفْتَى سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ الْأَنْصَارِيُّ کی۔انہوں نے کہا کہ حضرت سعد بن عبادہ انصاری نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اُس نذر کے نَذْرٍ كَانَ عَلَى أُمِّهِ تُوُفِّيَتْ قَبْلَ أَنْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي متعلق مسئلہ پوچھا جو اُن کی ماں کے ذمہ تھی۔وہ اُس نذر کو ادا کرنے سے پہلے فوت ہو گئی تھی، تو ، تَقْضِيَهُ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اس کی طرف عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْضِهِ عَنْهَا۔وَقَالَ بَعْضُ سے ادا کرو اور بعض لوگوں نے کہا: جب اونٹ النَّاسِ إِذَا بَلَغَتِ الْإِبِلُ عِشْرِينَ فَفِيهَا ہیں کی تعداد کو پہنچ جائیں تو اُن میں چار بکریاں زکوۃ أَرْبَعُ شِيَاءٍ فَإِنْ وَهَبَهَا قَبْلَ الْحَوْلِ أَوْ ہوگی۔اگر اُن کو سال گزرنے سے پہلے ہبہ کر دے