صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 97 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 97

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۷ ۹۰ - كتاب الحيل تَطَوَّعَ شَيْئًا۔قَالَ أَخْبِرْنِي بِمَا فَرَضَ اِس کے کہ تم خوشی سے کوئی اور روزے رکھو۔اُس اللهُ عَلَيَّ مِنَ الزَّكَاةِ؟ قَالَ فَأَخْبَرَهُ نے کہا: مجھے بتائیں جو زکواۃ اللہ نے مجھ پر مقرر کی رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے ؟ حضرت طلحہ کہتے تھے: رسول اللہ صلی ا ہم نے بِشَرَائِعَ الْإِسْلَامِ قَالَ وَالَّذِي أَكْرَمَكَ اس کو اسلام کے شرعی احکام بتائے۔اُس نے کہا: لَا أَتَطَوَّعُ شَيْئًا وَلَا أَنْقُصُ مِمَّا فَرَضَ أى ذات کی قسم ہے جس نے آپ کو عزت دی۔اُسی میں اپنی خوشی سے نہ کچھ اور کروں گا اور نہ ہی اِس اللهُ عَلَيَّ شَيْئًا۔فَقَالَ رَسُولُ اللهِ سے کم کروں گا جو اللہ نے مجھ پر فرض کیا ہے۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْلَحَ إِنْ صَدَقَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ بامراد ہو أَوْ دَخَلَ الْجَنَّةَ إِنْ صَدَقَ۔وَقَالَ بَعْضُ گیا اگر یہ سچا ہے یا (فرمایا:) جنت میں داخل ہو گیا النَّاسِ فِي عِشْرِينَ وَمِائَةِ بَعِيرٍ حِقْتَانِ اگر یہ سچا ہے۔اور بعض لوگوں نے کہا کہ ایک سو فَإِنْ أَهْلَكَهَا مُتَعَمِّدًا أَوْ وَهَبَهَا أَوِ ہیں اونٹ میں تین تین برس کی دو اونٹنیاں زکوۃ احْتَالَ فِيهَا فِرَارًا مِنَ الزَّكَاةِ فَلَا شَيْءٍ ہوتی ہے۔پھر اگر کسی نے اس کو عمداً تلف کر دیا یا اس کو ہبہ کر دیا یا ز کوۃ سے بچنے کے لئے ان کے متعلق کوئی اور حیلہ کیا تو اس پر کوئی زکوۃ نہیں۔عَلَيْهِ۔أطرافه: ٤٦، ١٨٩١، ٢٦٧٨- :٦٩٥٧ حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا ۶۹۵۷: اسحاق بن راہویہ) نے مجھ سے بیان کیا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ که عبد الرزاق نے ہمیں بتایا۔معمر نے ہم سے بیان عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ کیا۔معمر نے ہمام سے ، ہمام نے حضرت ابوہریرہ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: يَكُونُ كَنَرُ أَحَدِكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ رسول اللہ ملی ہی کم نے فرمایا: تم میں سے ایک کا خزانہ شُجَاعًا أَقْرَعَ يَفِرُّ مِنْهُ صَاحِبُهُ فَيَطْلُبُهُ قیامت کے دن گنجا سانپ ہو گا۔خزانے والا اُس سے بھاگتا پھرے گا اور وہ اس کے پیچھے لگے گا اور وَيَقُولُ أَنَا كَنْزُكَ قَالَ وَاللَّهِ لَنْ يَزَالَ کہے گا: میں تیرا خزانہ ہوں۔آپؐ نے فرمایا: اللہ کی يَطْلُبُهُ حَتَّى يَبْسُطُ يَدَهُ فَيُلْقِمَهَا فَاهُ قسم اس کے پیچھے لگا رہے گا یہاں تک کہ وہ اپنا ہاتھ بڑھا کر اس کے منہ میں اس کو دے دے گا۔أطرافه: ١٤٠٣، ٤٥٦٥، ٤٦٥٩۔