صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 96 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 96

صحیح البخاری جلد ۱۹ ۹۶ 9° ۹۰ - كتاب الحيل بَاب : فِي الزَّكَاةِ زکوۃ کے متعلق وَأَنْ لَا يُفَرَّقَ بَيْنَ مُجْتَمِع وَلَا يُجْمَعَ اور اس بات کے متعلق کہ اکٹھے مال کو الگ الگ نہ بَيْنَ مُتَفَرِّقَ خَشْيَةَ الصَّدَقَةِ۔کیا جائے اور جو الگ ہو اُس کو اکٹھانہ کیا جائے اِس ڈر سے کہ کہیں صدقہ دینا پڑے۔٦٩٥٥: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۶۹۵۵: محمد بن عبد اللہ انصاری نے ہم سے بیان الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَي أَبِي حَدَّثَنَي ثُمَامَةُ کیا کہ میرے باپ نے مجھے بتایا۔ثمامہ بن عبد اللہ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ أَنَّ أَنَسًا حَدَّثَهُ بن انس نے مجھ سے بیان کیا کہ حضرت انس نے أَنَّ أَبَا بَكْرٍ كَتَبَ لَهُ فَرِيضَةَ الصَّدَقَةِ اُنہیں بتایا کہ حضرت ابو بکر نے اُن کو صدقہ کا وہ الَّتِي فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا يُجْمَعُ بَيْنَ مُتَفَرِّقٍ وَلَا لکھ کر دیا اور اس میں یہ بھی تھا کہ) جو الگ الگ مال فرض جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مقرر کیا تھا ہو اُس کو اکٹھا نہ کیا جائے اور جو اکٹھا ہو اُس کو علیحدہ يُفَرَّقُ بَيْنَ مُجْتَمِعِ خَشْيَةَ الصَّدَقَةِ۔نہ کرے اس ڈر سے کہ کہیں صدقہ دینا پڑے۔أطرافه: ١٤٤٨، ۱٤٥٠، ۱۴۰۱، ۱۴۰۳، ١٤٥٤، ١٤٥٥، ٢٤٨٧، ٣١٠٦، ٥٨٧٨- ٦٩٥٦: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ۶۹۵۶: قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي سُهَيْلِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ اسماعيل بن جعفر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابوسہیل طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ أَنَّ أَعْرَابِيًّا جَاءَ سے ابو سہیل نے اپنے باپ سے ، اُن کے باپ نے ، إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت طلحہ بن عبید اللہ سے روایت کی کہ ایک اعرابی پریشان سر رسول اللہ صلی نیلم کے پاس آیا اور ثَائِرَ الرَّأْسِ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَخْبِرْنِي کہنے لگا: یارسول اللہ! مجھے بتائیں کہ اللہ نے مجھ پر کیا مَاذَا فَرَضَ اللَّهُ عَلَيَّ مِنَ الصَّلَاةِ؟ کیا نماز فرض کی ہے؟ آپ نے فرمایا: پانچ نمازیں فَقَالَ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسَ إِلَّا أَنْ تَطَوَّعَ سوائے اس کے کہ تم خوشی سے کوئی اور نماز پڑھو۔شَيْئًا فَقَالَ أَخْبِرْنِي بِمَا فَرَضَ اللَّهُ عَلَيَّ اس نے کہا: مجھے بتائیں اللہ نے مجھ پر جو روزے مِنَ الصِّيَامِ؟ قَالَ شَهْرَ رَمَضَانَ إِلَّا أَنْ فرض کئے ہیں، آپ نے فرمایا: رمضان کا مہینہ سوائے