صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 84 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 84

صحيح البخاری جلد ۱۶ ۸۴ ۸۹ - كتاب الإكراه النَّاسِ لَوْ قِيلَ لَهُ لَتَشْرَبَنَّ الْخَمْرَ أَوْ کا بھائی ہے اور بعض لوگوں نے کہا: اگر اُسے کہا لَتَأْكُلَنَّ الْمَيْتَةَ أَوْ لَنَقْتُلَنَّ ابْنَكَ أَوْ جائے کہ تمہیں شراب ضرور چینی ہوگی یا تم کو مردار أَبَاكَ أَوْ ذَا رَحِمٍ مُحَرَّمٍ لَمْ يَسَعْهُ لِأَنَّ ضرور کھانا ہو گا ورنہ تمہارے بیٹے یا تمہارے باپ هَذَا لَيْسَ بِمُضْطَرَ ثُمَّ نَاقَضَ فَقَالَ یا کسی محرم رشتہ دار کو مار ڈالیں گے تو اس کو اِس قِيلَ لَهُ لَنَقْتُلَنَّ أَبَاكَ أَوِ ابْنَكَ أَوْ بات کی اجازت نہیں کیونکہ یہ مضطر نہیں ہے۔پھر انہی لوگوں نے اپنے قول کے خلاف کیا اور کہا: اگر لَتَبِيعَنَّ هَذَا الْعَبْدَ أَوْ تُقِرُّ بِدَيْنِ أَوْ اسے کہا جائے کہ ہم تمہارے باپ کو یا بیٹے کو مار۔ب، يَلْزَمُهُ فِي الْقِيَاسِ وَلَكِنَّا ڈالیں گے ورنہ اس غلام کو بہو یا اتنے قرضے کا اقرار نَسْتَحْسِنُ وَنَقُولُ الْبَيْعُ وَالْهِبَةُ وَكُلُّ کر لو یا ہبہ کر دو تو قیاس میں اُس کے لئے ضروری عُقْدَةٍ فِي ذَلِكَ بَاطِلٌ فَرَّقُوا بَيْنَ كُلِ ہو گا لیکن ہم اچھا سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ بیع اور ذِي رَحم مُحَرَّمِ وَغَيْرِهِ بِغَيْرِ كِتَابِ ہیہ اور ہر ایک عقد ایسی حالت میں باطل ہو گا۔سُنَّةٍ۔وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ان لوگوں نے ہر ایک محرم رشتہ دار وغیرہ کے وَسَلَّمَ قَالَ إِبْرَاهِيمُ لِامْرَأَتِهِ هَذِهِ أُخْتِي در میان بغیر کتاب اور سنت کے فرق کیا ہے اور وَذَلِكَ فِي اللهِ۔وَقَالَ النَّخَعِيُّ إِذَا نبي صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حضرت ابراہیم كَانَ الْمُسْتَخْلِفُ ظَالِمًا فَنِيَّةُ الْحَالِفِ نے اپنی بیوی کے متعلق کہا کہ یہ میری بہن ہے اور وَإِنْ كَانَ مَظْلُومًا فَنِيَّةُ الْمُسْتَحْلِفِ اُن کی اِس سے مراد یہ تھی کہ وہ اللہ کے لئے ہے۔اور مخفی نے کہا: اگر قسم لینے والا ظالم ہو تو قسم کھانے والے کی نیت معتبر ہو گی اور اگر وہ مظلوم ہو تو قسم لینے والے کی نیت معتبر ہو گی۔٦٩٥١: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۶۹۵۱ : يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْل عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عقیل سے، عقیل نے شِهَابٍ أَنَّ سَالِمًا أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ ابن شہاب سے روایت کی کہ سالم نے انہیں بتایا بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ که حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہمانے اُن کو خبر رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ دی که رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان