صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 983
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۸۳ ۹۷- كتاب التوحيد أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ یونس نے ابن شہاب سے روایت کی۔ (انہوں أَنَّهُ سَمِعَ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ يَقُوْلُ نے کہا : يحي بن عروہ بن زبیر نے مجھے بتایا کہ قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا سَأَلَ انہوں نے عروہ بن زبیر سے سنا۔ وہ کہتے تھے کہ أُنَاسُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی تھیں: کچھ لوگوں عَنِ الْكُهَّانِ فَقَالَ إِنَّهُمْ لَيْسُوا نے ي ل م کی تعلیم سے کاہنوں کے متعلق پوچھا تو صا الله سر بِشَيْءٍ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ فَإِنَّهُمْ آپؐ نے فرمایا: وہ کچھ بھی نہیں۔ لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ ! وہ کوئی بات بتا دیتے ہیں جو سچی ہوتی يُحَدِّثُونَ بِالشَّيْءِ يَكُونُ حَقًّا قَالَ ہے۔ (ابن شہاب نے روایت کرتے ہوئے) کہا: فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ بات جو سچی ہوتی تِلْكَ الْكَلِمَةُ مِنَ الْحَقِّ يَخْطَفُهَا ہے جن اس کو اڑا لیتا ہے اور وہ اپنے دوست کے الْجِنِّيُّ فَيُقَرْقِرُهَا فِي أُذُنِ وَلِيِّهِ کان میں کڑ کڑ کرتے ہوئے یوں ڈال دیتا ہے جیسے كَفَرْقَرَةِ الدَّجَاجَةِ فَيَخْلِطُونَ فِيهِ مرغی کڑ کڑاتی ہے اور پھر وہ اس بات میں سو سے أَكْثَرَ مِنْ مِائَةِ كَذَّبَةٍ۔ أطرافه: ۳۲۱۰، ٣٢۸۸، ٥٧٦٢، ٦٢١٣۔ بھی زیادہ جھوٹ ملا دیتے ہیں۔ ٧٥٦٢: حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۷۵۶۲: ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ مہدی مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ بن میمون نے ہمیں بتایا کہ میں نے محمد بن سِيرِينَ يُحَدِّثُ عَنْ مَّعْبَدِ بْنِ سِيرِينَ سیرین سے سنا۔ وہ بیان کرتے تھے کہ معبد بن عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ سیرین سے مروی ہے۔ انہوں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے، حضرت عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابو سعید نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ قَالَ يَخْرُجُ نَاسٌ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ آپؐ نے فرمایا: کچھ لوگ مشرق کی طرف سے وَيَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ نکلیں گے اور قرآن پڑھیں گے جو ان کی مہنسلی يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ کے نیچے سے آگے نہیں گزرے گا۔ دین سے مِنَ الرَّمِيَّةِ ثُمَّ لَا يَعُودُونَ فِيهِ حَتَّى ایسے نکلیں گے جیسے تیر شکار سے پار ہو جاتا ہے۔