صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 977 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 977

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۹۷۷ ۹۷- كتاب التوحيد ٧٥٥٧ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۷۵۵۷: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ الْقَاسِمِ لیث نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع سے ، نافع نے بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ قاسم بن محمد سے، قاسم نے حضرت عائشہ رضی عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ الله عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَصْحَابَ هَذِهِ الصُّورِ علیہ وسلم نے فرمایا: ان مورتوں کے بنانے والوں يُعَذِّبُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَيُقَالُ لَهُمْ کو قیامت کے دن سزادی جائے گی اور ان سے أَحْيُوا مَا خَلَقْتُمْ۔ کہا جائے گا: اب زندہ کرو جو تم نے بنایا ہے۔ أطرافه ۲۱۰۰ ، ۳۲۲۴، ٥۱۸۱، 5957، 5961۔ ٧٥٥٨ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۷۵۵۸: ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعِ زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے، ایوب عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ عنہا سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ أَصْحَابَ هَذِهِ الصُّوَرِ يُعَذِّبُونَ يَوْمَ علیہ وسلم نے فرمایا: ان مورتوں کے بنانے والوں الْقِيَامَةِ وَيُقَالُ لَهُمْ أَحْبُوا مَا خَلَقْتُمْ کو قیامت کے دن سزادی جائے گی اور ان سے کہا طرفه: ٥٩٥١۔ جائے گا: زندہ کرو جو تم نے بنایا ہے۔ ٧٥٥٩: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ۷۵۵۹ : محمد بن علاء نے ہم سے بیان کیا کہ ابن حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عُمَارَةَ عَنْ فضیل نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمارہ سے ، عمارہ أَبِي زُرْعَةَ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ نے ابوزرعہ سے روایت کی۔ انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا۔ انہوں نے کہا: میں عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ فرماتے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ سے اللہ عز و جل نے فرمایا ہے : ان سے کون بڑھ وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ ذَهَبَ يَخْلُقُ كَخَلْقِي کر ظالم ہے جو میری پیدائش کی طرح بنانے لگا۔ فَلْيَخْلُقُوا ذَرَّةً أَوْ لِيَخْلُقُوا حَبَّةً ایک چیونٹی تو بنائیں یا ایک دانہ تو بنائیں یا ایک جو