صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 976 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 976

صحیح البخاری جلد ۱۶ أَبُو عَاصِمٍ۔۹۷- كتاب التوحيد ٧٥٥٦ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيّ حَدَّثَنَا ۷۵۵۶: عمرو بن علی نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا ابو عاصم نے ہمیں بتایا۔قرہ بن خالد نے ہم سے أَبُو جَمْرَةَ الضُّبَعِي قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسِ بیان کیا کہ ابوجمرہ ضبعی نے ہمیں بتایا۔(انہوں فَقَالَ قَدِمَ وَفْدُ عَبْدِ الْقَيْس عَلَی نے بیان کیا کہ) میں نے حضرت ابن عباس سے رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا پوچھا تو انہوں نے کہا: عبد القیس کے نمائندے إِنَّ بَيْنَنَا وَبَيْنَكَ الْمُشْرِكِينَ مِنْ مُّضَرَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہنے وَإِنَّا لَا نَصِلُ إِلَيْكَ إِلَّا فِي أَشْهُرٍ لگے: ہمارے اور آپ کے درمیان مضر کے یہ مشرک ہیں اور ہم حرمت والے مہینوں میں ہی حُرُم فَمُرْنَا بِجُمَلٍ مِّنَ الْأَمْرِ إِنْ آپ کے پاس پہنچ سکتے ہیں اس لئے آپ ہمیں عَمِلْنَا بِهِ دَخَلْنَا الْجَنَّةَ وَنَدْعُو إِلَيْهَا چند مختصر باتوں کا حکم دیں جن پر اگر ہم عمل کریں مَنْ وَرَاءَنَا قَالَ آمُرُكُمْ بِأَرْبَعِ جنت میں داخل ہو جائیں اور ان کی طرف ہم ان وَأَنْهَاكُمْ عَنْ أَرْبَعِ آمُرُكُمْ بِالْإِيمَانِ لوگوں کو بھی بلائیں جو ہمارے پیچھے ہیں۔آپ بِاللَّهِ وَهَلْ تَدْرُونَ مَا الْإِيمَانُ بِاللَّهِ نے فرمایا: میں تمہیں چار باتوں کا حکم دیتا ہوں اور شَهَادَةُ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَإِقَامُ الصَّلَاةِ چار باتوں سے ہی تمہیں روکتا ہوں۔میں تم کو اللہ وَإِيمَاءُ الزَّكَاةِ وَتُعْطُوا مِنَ الْمَغْنَمِ پر ایمان لانے کا حکم دیتا ہوں اور کیا تم جانتے ہو الْحُمُسَ وَأَنْهَاكُمْ عَنْ أَرْبَعِ لَا کہ اللہ پر ایمان لانا کیا ہے؟ یہ اقرار کرنا کہ اللہ تَشْرَبُوا فِي الدُّبَّاءِ وَالنَّقِيرِ وَالظُّرُوفِ کے سوا کوئی بھی معبود نہیں اور نمازوں کو سنوار الْمُزَفَّتَةِ وَالْحَنْتَمَةِ۔کر ادا کرنا اور زکوۃ دینا اور تم غنیمت سے پانچواں حصہ بھی ادا کرنا اور تمہیں چار چیزوں سے منع کرتا ہوں۔کدو کے تو نبے اور لکڑی کے کریدے ہوئے برتن اور رال سے روغنی برتن اور سبز لاکھی بر تن میں نہ پیا کرو۔أطرافه ۵۳، ۸۷، ۵۲۳، ۱۳۹۸ ، ۳۰۹۵، ۳۵۱۰، ۱۳۶۸، ٤٣٦۹، ٦١٧٦، ٧٢٦٦ -