صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 73
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۷۳ ۸۰ - كتاب الدعوات صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ مِنْ حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: جَهْدِ الْبَلَاءِ وَدَرَكِ الشَّقَاءِ وَسُوءِ نبي صلى اللہ علیہ وسلم مصیبت کی تکلیف سے اور الْقَضَاءِ وَشَمَاتَةِ الْأَعْدَاءِ۔قَالَ بدبختی میں گرفتار ہونے سے اور بری تقدیر سے اور دشمنوں کی جنسی سے پناہ مانگتے تھے۔سفیان نے (اسی سند سے ) کہا کہ اس حدیث میں تین باتیں تھیں، ایک میں نے بڑھائی۔میں نہیں جانتا کہ اِن سُفْيَانُ الْحَدِيثُ ثَلَاثٌ زِدْتُ أَنَا وَاحِدَةً لَا أَدْرِي أَيَّتُهُنَّ هِيَ۔طرفه: ٦٦١٦ - میں سے وہ کونسی ہے۔تشریح : التَّعَوذُ مِن جَهْدِ الْبَلاءِ : مصیبت کی تکلیف سے پناہ مانگنا۔بعض شارحین نے جہد الہلاء سے ہر وہ شدید تکلیف مراد لی ہے جو کسی انسان کو پہنچتی ہے، جسے نہ تو برداشت کرنے کی اس میں طاقت ہو اور نہ ہی وہ اُسے دُور کر سکے۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس سے مراد ایسی تکلیف ہے جس پر کوئی موت کو ترجیح دے۔علامہ ابن حجر بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ان باتوں سے پناہ مانگنا اپنی امت کو ان مصائب و شدائد سے بچانے کے لیے تھا۔وہ بیان کرتے ہیں کہ اس بات کی تائید مسدد کی روایت سے ہوتی ہے جس میں ذکر ہے کہ آپ نے صحابہ کو اس دعا کو کرنے کی تلقین کی ہے۔(فتح الباری جزء اصفحہ ۱۷۹،۱۷۸) باب ۲۹ دُعَاءُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ الرَّفِيقَ الْأَعْلَى نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ دعا کرنا: اے اللہ ! رفیق اعلیٰ کے ساتھ ملانا ٦٣٤٨ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ قَالَ :۶۳۴۸: سعید بن غفیر نے ہم سے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي عُقَيْلَ عَنِ لیث نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: عقیل نے مجھ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ سے بیان کیا۔انہوں نے ابن شہاب سے روایت الْمُسَيَّبِ وَعُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ - فِي کی کہ سعید بن مسیب اور عروہ بن زبیر نے مع رِجَالٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ - أَنَّ عَائِشَةَ کچھ اور علماء کے مجھے خبر دی کہ حضرت عائشہ رضی اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ رَسُولُ الله عنہا بیان کرتی تھیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ وَهُوَ جَبکہ آپ تندرست تھے فرمایا کرتے تھے۔کبھی کسی رَضِيَ ل (صحيح البخاري، كتاب القدر، باب من تعوذ بالله من درك الشقاء، روایت نمبر ۶۶۱۶)