صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 71 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 71

صحیح البخاری جلد ۱۵ 21 ۸۰- كتاب الدعوات جو دعا مانگی تھی اس کے نتیجہ میں حضرت انس کی زندگی میں ۸۰ کے قریب آپ کے بیٹے اور پوتے اور پوتیاں اور نواسے نواسیاں تھیں اور آپ نے ۱۰۳ یا بعض روایتوں میں آتا ہے کہ ۱۱۰ سال تک عمر پائی لیے“ خطبات مسرور، خطبه جمعه فرموده ۱۸ اگست ۲۰۰۶، جلد ۴ صفحه ۴۰۳،۴۰۲) بَابِ ۲۷ : الدُّعَاءُ عِنْدَ الْكَرْبِ گھبراہٹ کے وقت دعا کرنا ٦٣٤٥ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۶۳۴۵ مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي ہشام (دستوائی) نے ہمیں بتایا۔قتادہ نے ہم سے الْعَالِيَةِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا بیان کیا۔قتادہ نے ابوالعالیہ سے، ابو العالیہ نے قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔يَدْعُو عِنْدَ الْكَرْبِ يَقُولُ لَا إِلَهَ إِلَّا انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم گھبراہٹ کے اللهُ الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ وقت یوں دعا کیا کرتے تھے: اس اللہ کے سوا کوئی السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ معبود نہیں جو بہت بڑا اور بہت ہی بُردبار ہے ، کوئی الْعَظِيمِ۔أطرافه: ٦٣٤٦، ٧٤٢٦، ٧٤٣١۔معبود نہیں مگر وہ اللہ جو ان آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور بہت ہی بڑی بادشاہی کا رب ہے۔٦٣٤٦ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى :۶۳۴۶: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بیچی (بن عَنْ هِشَامِ بْنِ أَبِي عَبْدِ اللهِ عَنْ سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام بن ابو عبد اللہ سے ، ہشام نے قتادہ سے، قتادہ نے قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابو العالیہ سے، ابو العالیہ نے حضرت ابن عباس سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كَانَ يَقُولُ عِنْدَ الْكَرْبِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ گھبراہٹ کے وقت دعا کیا کرتے تھے: کوئی معبود الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ رَبُّ نہیں مگر وہ اللہ جو بہت ہی بڑا اور بہت ہی بُر دبار الْعَرْشِ الْعَظِيمِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ رَبُّ ہے۔اس اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو بہت ہی ل (اسد الغابة، ذكر أنس بن مالك بن النضر ، جلد اول صفحہ ۱۷۸، مطبع دار الفکر بیروت ۱۹۹۳ء)