صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 70
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۷۰ ٨٠ - كتاب الدعوات زَيْدٍ قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عباد نے حضرت عبداللہ بن زید (انصاری) سے وَسَلَّمَ إِلَى هَذَا الْمُصَلَّى يَسْتَسْقِي روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم فَدَعَا وَاسْتَسْقَى ثُمَّ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ اس نماز گاہ میں نکل کر آئے کہ بارش کے لئے دعا وَقَلَبَ رِدَاءَهُ۔ کریں اور آپؐ نے دعا کی اور پانی مانگا۔ پھر قبلے کی طرف منہ کیا اور اپنی چادر کو الٹایا۔ أطرافه: ۱۰۰۵ ، ۱۰۱۱، ۱۰۱۲، ۱۰۲۳، ۱۰۲۴ ، ۱۰۲۵ ، ۱۰۲۶، ۱۰۲۷، ۱۰۲۸ باب ٢٦ دَعْوَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِخَادِمِهِ بِطُولِ الْعُمُرِ وَبِكَثْرَةِ مَالِهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے خادم کے لئے درازی عمر اور کثرتِ مال کی دعا کرنا ٦٣٤٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۶۳۴۴: عبد اللہ بن ابی الاسود نے ہم سے بیان أَبِي الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا حَرَمِيٌّ حَدَّثَنَا کیا کہ حرمی (بن عمارہ) نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ ہم سے بیان کیا۔ شعبہ نے قتادہ سے، قتادہ نے عَنْهُ قَالَ قَالَتْ أُمِّي يَا رَسُولَ اللهِ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ وہ کہتے خَادِمُكَ أَنَسٌ ادْعُ اللهَ لَهُ قَالَ اللَّهُمَّ تھے: میری ماں نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ کا خادم أَكْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ وَبَارِكْ لَهُ فِيمَا انس ہے۔ آپ اللہ سے اس کے لئے دعا کریں۔ أَعْطَيْتَهُ۔ آپ نے دعا کی: اے اللہ ! اس کے مال اور اولاد کو بڑھا اور جو تو نے اُسے عطا کیا ہے اُس میں اُس أطرافه: ١٩٨٢، ٦٣٣٤، ٦٣٧٨ ، ٦٣٨٠۔ کے لئے برکت دے۔ تشريح : دَعْوَةُ النَّبِيِّ الخَادِمِهِ بِطُولِ الْعُمُرِ وَبِكَثْرَةِ مَالِي : في صلی الہ علیہ وسلم ک اپنے خادم کے لئے درازی عمر اور کثرت مال کی دعا کرنا۔ حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں: روایت میں آتا ہے کہ حضرت انس کا ایک باغ تھا، اس دعا کے بعد سال میں دو دفعہ پھل دیتا تھا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نے حضرت انس کے لئے کثرت مال اور اولاد کی