صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 69
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۶۹ بَاب ٢٤ : الدُّعَاءُ غَيْرَ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ دعامانگنا بغیر اس کے کہ قبلہ رُخ ہو ۸۰ - كتاب الدعوات ٦٣٤٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبِ :۶۳۴۲ محمد بن محبوب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ ابو عوانہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ سے، أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ بَيْنَا النَّبِيُّ قادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ يَوْمَ کی۔انہوں نے کہا: ایک بار نبی صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ الْجُمُعَةِ فَقَامَ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ کے دن خطاب فرمارہے تھے۔ایک شخص اُٹھا اور اللهِ ادْعُ اللهَ أَنْ يَسْقِيَنَا فَتَغَيَّمَ کہنے لگا: یارسول اللہ ! اللہ سے دعا کریں کہ ہم پر بارش برسائے۔پھر آسمان پر ابر آیا اور ہم پر السَّمَاءُ وَمُطِرْنَا حَتَّى مَا كَادَ الرَّجُلُ بارش برسنے لگی یہاں تک کہ آدمی کو اپنے گھر يَصِلُ إِلَى مَنْزِلِهِ فَلَمْ تَزَلْ تُمْطَرُ إِلَى مشکل ہو گیا۔اور آئندہ جمعہ تک بارش ہوتی الْجُمُعَةِ الْمُقْبِلَةِ فَقَامَ ذَلِكَ الرَّجُلُ رہی۔پھر وہی شخص یا اس کے سوا کوئی اور کھڑا أَوْ غَيْرُهُ فَقَالَ ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَصْرِفَهُ ہوا اور کہنے لگا: آپ اللہ سے دعا کریں کہ یہ بارش عَنَّا فَقَدْ غَرِقْنَا فَقَالَ اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا ہم سے ہٹائے، ہم تو ڈوب گئے۔تو آپ نے یوں وَلَا عَلَيْنَا فَجَعَلَ السَّحَابُ يَتَقَطَّعُ دعا کی: اے اللہ ! اب ہمارے ارد گرد بر سے اور حَوْلَ الْمَدِينَةِ وَلَا يُمْطِرُ أَهْلَ الْمَدِينَةِ ہم پر نہ بر سے۔اس پر بادل پھٹ کر مدینہ کے ارد گرد ہونے لگا اور مدینہ والوں پر نہ برستا۔أطرافه: ۹۳۲، ۹۳۳، ۱۰۱۳، ۱۰۱، ۱۰۱۵، ۱۰۱۶، ۱۰۱۷ ، ۱۰۱۸، ۱۰۱۹، ۱۰۲۱، -٣٥٨، ٦٠٩٣۲ ،۱۰۳۳ ،۱۰۲۹ باب ٢٥ : الدُّعَاءُ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ قبلہ رخ ہو کر دعا کرنا ٦٣٤٣ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۶۳۴۳: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى (وہیب بن خالد) نے ہمیں بتایا۔عمرو بن يحي نے عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ہم سے بیان کیا۔انہوں نے عباد بن تمیم سے،