صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 60 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 60

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۸۰ - كتاب الدعوات ٦٣٣٦: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ :۶۳۳۶ حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ عَنْ نے ہمیں بتایا۔سلیمان (بن مہران) نے مجھے خبر أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ قَسَمَ دی۔سلیمان نے ابو وائل سے ، ابو وائل نے حضرت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَسْمًا عبد اللہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ فَقَالَ رَجُلٌ إِنَّ هَذِهِ لَقِسْمَةٌ مَا أُرِيدَ عليہ وسلم نے کوئی مال تقسیم کیا تو ایک شخص نے کہا: یہ بِهَا وَجْهُ اللهِ فَأَخْبَرْتُ النَّبِيِّ صَلَّى توایسی تقسیم ہے کہ اس سے اللہ کی رضا مندی نہیں اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَغَضِبَ حَتَّى رَأَيْتُ چاہی گئی۔(یہ سن کر) میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا تو آپ اس قدر رنجیدہ ہوئے کہ میں نے الله الْغَضَبَ فِي وَجْهِهِ وَقَالَ يَرْحَمُ مُوسَى لَقَدْ أُوذِيَ بِأَكْثَرَ مِنْ هَذَا اس رنج کو آپ کے چہرے میں دیکھا۔آپ نے فَصَبَرَ۔فرمایا: اللہ موسیٰ پر رحم کرے۔انہیں تو اس سے زیادہ دکھ دیا گیا تھا، انہوں نے صبر کیا۔أطرافه: ۳۱٥۰، ۳٤٠٥ ۱۳۳۵، ٤۳۳۶ ٦٠٥٩ ، ٦١٠٠، ٦٢٩١- قَوْلُ اللهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى وَصَلَّ عَلَيْهِمْ وَمَنْ خَصَّ أَخَاهُ بِالدُّعَاءِ دُونَ نَفْسِهِ: اللہ تبارک و تعالیٰ کا فرمانا: تو ان کے لئے دعائے رحمت کر اور جو اپنے تئیں چھوڑ کر اپنے بھائی کے لئے دعا کرے۔عنوان باب وصَلَّ عَلَيْهِمْ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو صیغہ امر میں دوسروں کے لئے دعا کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ یہ بشارت بھی دی ہے اِن صَلوتَكَ سَكَنَّ لَهُمْ کہ تیری دعا ان کے لئے سکینت کا باعث ہو گی۔زیر باب روایات میں حکم الہی کی تعمیل کا عملی ثبوت پیش کیا گیا ہے۔امام بخاری نے زیر باب سات مواقع کا ذکر کیا ہے کہ آپ نے اپنے لیے دعا کیے بغیر دوسروں کے لیے دعا کی۔ایک اور روایت میں اس دعا کو جو دوسرے کے لئے کی جائے اشترعُ اجابة قرار دیا ہے۔اس بارہ میں صحیح مسلم کی بھی ایک روایت ہے۔حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمايا: مَا مِنْ عَبْدٍ مُسْلِمٍ يَدْعُو لِأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ إِلَّا قَالَ الْمَلَكُ وَلَكَ مِثْلُ ذلك " یعنی جو بھی مسلمان بندہ اپنے بھائی کے لیے اس کی عدم موجودگی میں دعا کرتا ہے تو فرشتہ کہتا ہے کہ تیرے لیے بھی ایسا ہی ہو۔حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں: یاد رکھو۔ہمدردی تین قسم کی ہے۔اوّل جسمانی، دوم مالی، تیسری قسم ہمدردی کی دُعا ل (سنن الترمذي، أبواب البر والصلة ، بَاب مَا جَاءَ فِي دَعْوَةِ الأخ لأخيه، روایت نمبر ۱۹۸۰) (صحیح مسلم، کتاب الذكر والدعاء، باب فضل الدعاء للمسلمين بظهر الغيب)