صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 59 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 59

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۹ ۸۰ - كتاب الدعوات عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ میں اپنی قوم کا جتھالے کر چل پڑا اور وہاں پہنچا اور وَاللَّهِ مَا أَتَيْتُكَ حَتَّى تَرَكْتُهَا مِثْلَ اس کو جلا دیا۔پھر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس الْجَمَلِ الْأَجْرَبِ فَدَعَا لِأَحْمَسَ آیا۔میں نے کہا: یا رسول اللہ ! اللہ کی قسم ! میں آپ کے پاس نہیں آیا جب تک اسے خارشی اونٹ کی وَخَيْلِهَا۔أطرافه۔طرح نہیں چھوڑ دیا۔آپ نے احمس اور اس کے سواروں کے لئے دعا کی۔-٤٣٥٦،٤٣٥٥ ٦٠٨٩ ،۳۸۲۳ ،۳٠٧٦ ،۳۰۳۶ ،۳۰۲۰ ٦٣٣٤: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبيع :۶۳۳۴: سعید بن ربیع نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ سے روایت أَنَا قَالَ قَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ لِلنَّبِيِّ کی۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس سے سنا۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَسٌ خَادِمُكَ انہوں نے کہا: حضرت ام سلیم نے نبی صلی اللہ قَالَ اللَّهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ وَبَارِكْ علیہ وسلم سے کہا: انس آپ کا خادم ہے۔آپ نے انس کے لئے دعا کی: اے اللہ ! اس کے مال اور لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ۔اولاد کو بڑھا اور جو تو نے اسے عطا کیا ہے اس میں أطرافه: ١٩٨٢، ٦٣٤٤، ٦٣٧٨ ، ٦٣٨٠ - اس کے لئے برکت دے۔٦٣٣٥: حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي :۶۳۳۵ عثمان بن ابی شیبہ نے مجھ سے بیان کیا کہ شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ عبدہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام سے، ہشام أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت عائشہ قَالَتْ سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔وہ بیان کرتی ہیں کہ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَقْرَأُ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ في صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو مسجد میں رَحِمَهُ اللهُ لَقَدْ أَذْكَرَنِي كَذَا وَكَذَا قرآن پڑھتے سنا تو آپ نے فرمایا: اللہ اس پر رحم آيَةً أَسْقَطْتُهَا فِي سُورَةِ كَذَا وَكَذَا۔کرے۔اس نے مجھے فلاں فلاں آیت یاد دلا دی جسے میں فلاں فلاں سورۃ میں سے (بھول کر ) أطرافه ٢٦٥٥، ٥٠٣٧، ٥٠٣٨ ٥٠٤٢- چھوڑ جایا کرتا تھا۔