صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 58 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 58

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۸ ۸۰ - كتاب الدعوات ٦٣٣٢: حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا ۶۳۳۲: مسلم ( بن ابراہیم) نے ہم سے بیان کیا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ سَمِعْتُ ابْنَ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمرو بن مرہ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا كَانَ سے روایت کی کہ میں نے حضرت ابن ابی اوفی النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاهُ رضی اللہ عنہما سے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا طریق رَجُلٌ بِصَدَقَةٍ قَالَ اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى تھا کہ جب کوئی شخص آپ کے پاس صدقہ لاتا تو آلِ فُلانٍ فَأَتَاهُ أَبِي فَقَالَ اللَّهُمَّ صَلَّ عَلَى آلِ أَبِي أَوْفَى۔دعا کرتے: اے اللہ ! فلاں کے خاندان پر اپنا خاص رحم فرما۔میرے والد آپ کے پاس (صدقہ لے کر آئے تو آپ نے فرمایا: اے اللہ ! ابی اوفی أطرافه ١٤٩٧، ١٦٦، ٦٣٥٩۔کے خاندان پر اپنا خاص رحم فرما۔٦٣٣٣: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۶۳۳۳ علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ سفيان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قَيْسٍ قَالَ سَمِعْتُ جَرِيرًا قَالَ قَالَ اسماعیل بن ابی خالد ) سے، اسماعیل نے قیس (بن لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الى حازم) سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے أَلَا تُرِيحُنِي مِنْ ذِي الْخَلَصَةِ - وَهُوَ حضرت جریر ( بن عبد اللہ بجلی سے سنا کہ انہوں نُصُبٌ كَانُوا يَعْبُدُونَهُ يُسَمَّى الْكَعْبَةَ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے سے الْيَمَانِيَةَ - قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي فرمایا: کیا تم مجھے ذی الخلصہ سے بے فکر نہیں کرو گے ؟ وہ ایک بت خانہ تھا جہاں لوگ پوجاپاٹ کیا کرتے تھے ، جسے کعبہ یمانی کہا کرتے تھے۔میں نے کہا: یارسول اللہ ! میں ایک ایسا آدمی ہوں جو گھوڑے هَادِيًا مَّهْدِيَّا قَالَ فَخَرَجْتُ فِي پر جم کر نہیں بیٹھ سکتا۔آپ نے میرے سینے پر خَمْسِينَ فَارِسًا مِنْ أَحْمَسَ مِنْ ہاتھ مارا اور دعا کی: اے اللہ ! اس کو جم کر بیٹھنے کی قَوْمِي۔وَرُبَّمَا قَالَ سُفْيَانُ فَانْطَلَقْتُ توفیق دے اور اس کو ہدایت یافتہ راہنما بنا۔حضرت فِي عُصْبَةٍ مِنْ قَوْمِي فَأَتَيْتُهَا جریر کہتے تھے: میں اپنی قوم احمس کے پچاس سوار فَأَحْرَقْتُهَا ثُمَّ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى الله لے کر نکلا۔اور کبھی سفیان بن عیینہ ) نے یوں کہا: رَجُلٌ لَا أَثْبُتُ عَلَى الْخَيْلِ فَصَلَّ فِي صَدْرِي فَقَالَ اللَّهُمَّ ثَبِّتْهُ وَاجْعَلْهُ