صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 53 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 53

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۳ ۸۰ - كتاب الدعوات تَابَعَهُ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ سُمَةٍ (ورقاء کی طرح) عبید اللہ بن عمر نے بھی ٹمٹی سے وَرَوَاهُ ابْنُ عَجْلَانَ عَنْ سُمَةٍ وَرَجَاءِ اس کو روایت کیا۔اور ابن عجلان نے بھی سمئی اور بْنِ حَيْوَةَ۔وَرَوَاهُ جَرِيرٌ عَنْ عَبْدِ رجاء بن حیوہ سے اس کو روایت کیا۔اور جزیر عَنْ (بن عبد الحمید) نے بھی عبد العزیز بن رفیع سے، الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ أَبِي الدَّرْدَاءِ۔وَرَوَاهُ سُهَيْلٌ عَنْ أَبِيهِ عبد العزیز نے ابو صالح سے، ابو صالح نے حضرت ابو دردات سے اس کو روایت کیا۔اور سہیل (بن عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ ابی صالح) نے بھی اپنے باپ سے، ان کے باپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔طرفه: ٨٤٣ نے حضرت ابو ہریرہ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کو روایت کیا۔٦٣٣٠: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۶۳۳۰: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ جزیر حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَّنْصُورٍ عَنِ بن عبد الحمید) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے منصور الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ وَرَادٍ مَوْلَى (بن معتمر ) سے، منصور نے مسیب بن رافع سے، الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ كَتَبَ الْمُغِيرَةُ ميب نے حضرت مغیرہ بن شعبہ کے غلام وڑاد سے روایت کی۔انہوں نے کہا: حضرت مغیرہ نے إِلَى مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ أَنَّ رَسُولَ حضرت معاویہ بن ابی سفیان کو لکھا کہ رسول اللہ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ صل اللہ علیہ وسلم ہر نماز کے بعد جب سلام پھیر تے فِي دُبُرِ كُلَّ صَلَاةٍ إِذَا سَلَّمَ لَا إِلَهَ تو یوں کہا کرتے تھے: ایک اللہ کے سوا کوئی معبود إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ نہیں، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ اور اس کی سب حمد ہے اور وہ ہر ایک چیز پر قادر ہے قَدِيرٌ اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلَا اے اللہ ! جو تو دے اس کو کوئی روکنے والا نہیں اور مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِ جو تو نہ دے اسے کوئی دینے والا نہیں اور کسی بڑے مِنْكَ الْجَدُّ۔وَقَالَ شُعْبَةُ عَنْ مَّنْصُورٍ کو اُس کی بڑائی تیرے مقابل میں سود مند نہیں ہوسکتی۔اور شعبہ نے منصور سے نقل کیا۔انہوں قَالَ سَمِعْتُ الْمُسَيَّبَ۔نے کہا: میں نے مستیب سے ( بھی یہی ) سنا۔أطرافه: ٨٤٤ ۱٤٧٧، ۲۴۰۸، ۱۹۷۵، ٦٤٧۳، ٦٦١٥، ٧٢٩٢۔