صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 755
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۷۵۵ ۸۷ - كتاب الديات ٦٩٠٧: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى ۶۹۰۷: عبید اللہ بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا۔عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ عُمَرَ نَشَدَ اُنہوں نے ہشام بن عروہ) سے ، ہشام نے اپنے النَّاسَ مَنْ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى الله باپ سے روایت کی کہ حضرت عمر نے لوگوں سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى فِي السّقْطِ؟ فَقَالَ على الاعلان پوچھا کہ کس شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم الْمُغِيرَةُ أَنَا سَمِعْتُهُ قَضَى فِيهِ بِغُرَّةٍ سے سنا کہ آپ نے حمل گرانے کے متعلق فیصلہ کیا؟ حضرت مغیرہ نے کہا: میں نے آپ سے سنا۔آپ نے اس کے متعلق ایک بردہ دیئے جانے کا عَبْدٍ أَوْ أَمَةٍ۔أطرافه : ١٩٠٥، ٦٩٠٨، ٧٣١٧- فیصلہ کیا غلام ہو یا لونڈی۔٦٩٠٨: قَالَ انْتِ مَنْ يَشْهَدُ مَعَكَ ۲۹۰۸: حضرت عمر نے فرمایا: ایسے شخص کو لاؤ جو عَلَى هَذَا فَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ تمہارے ساتھ اس بات پر شہادت دے۔محمد أَنَا أَشْهَدُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن مسلمہ نے کہا: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق یہ شہادت دیتا ہوں کہ آپ نے ایسا ہی فیصلہ فرمایا۔وَسَلَّمَ بِمِثْلِ هَذَا۔أطرافه: ٦٩٠٦، ٧٣١٨- ٦٩٠٨م : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۲۹۰۸م: محمد بن عبد اللہ نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ محمد بن سابق نے ہمیں بتایا۔زائدہ (بن قدامہ) حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام بن عروہ نے ہمیں بتایا، سَمِعَ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ يُحَدِّثُ عَنْ اُنہوں نے اپنے باپ سے روایت کی کہ اُنہوں عُمَرَ أَنَّهُ اسْتَشَارَهُمْ فِي إِمْلَاص حضرت مغیرہ بن شعبہ سے سنا وہ حضرت عمرؓ سے روایت کرتے تھے کہ اُنہوں نے عورت کے جنین الْمَرْأَةِ۔۔مِثْلَهُ۔أطرافه: ٩٠٥، ٩٠٧، ٧٣١٧۔کے گرائے جانے کے متعلق لوگوں سے مشورہ لیا پھر اُنہوں نے اسی طرح کی حدیث نقل کی۔