صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 756
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۷۵۶ ۸۷ - كتاب الديات باب ٢٦ جَنِينُ الْمَرْأَةِ وَأَنَّ الْعَقْلَ عَلَى الْوَالِدِ وَعَصَبَةِ الْوَالِدِ لَا عَلَى الْوَلَدِ عورت کا وہ بچہ جو پیٹ میں ہو اور یہ کہ دیت کا ادا کرنا باپ کے اور باپ کے خاندان کے ذمہ ہوتا ہے اس کی اولاد کے ذمہ نہیں ٦٩٠٩: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ :۶۹۰۹: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ که لیث بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے سعید بن مسیب أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے ، سعید نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی قَضَى فِي جَنِينِ امْرَأَةٍ مِنْ بَنِي لَحْيَانَ که رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو لحیان کی ایک بِغُرَّةٍ عَبْدِ أَوْ أَمَةٍ ثُمَّ إِنَّ الْمَرْأَةَ الَّتِي عورت کے جنین کے متعلق فیصلہ کیا کہ ایک بردہ قَضَى عَلَيْهَا بِالْغُرَّةِ تُوُفِّيَتْ فَقَضَی دیا جائے غلام ہو یا لونڈی۔پھر وہ عورت جس کو رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ بردہ دینے کا حکم دیا تھا مرگئی تو رسول اللہ صلی اللہ مِيرَاثَهَا لِبَنِيهَا وَزَوْجِهَا وَأَنَّ الْعَقْلَ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کی میراث اس کے بیٹوں اور اس کے خاوند کی ہوگی اور دیت اس عورت عَلَى عَصَبَتِهَا۔کے خاندان کے ذمہ ہوگی۔أطرافه: ۵۷۵۸، ۵۷۵۹، ٥۷۶۰ ٦٧٤٠، ٦٩٠٤ ، ٦٩١٠ - ٦٩١٠: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ :٢٩١٠: احمد بن صالح نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ (عبد الله بن وہب نے ہمیں بتایا۔یونس نے عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ ہم سے بیان کیا۔یونس نے ابن شہاب سے، وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ ابن شہاب نے (سعید ) بن مسیب اور ابوسلمہ بن أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ اقْتَتَلَتِ عبد الرحمن سے روایت کی کہ حضرت ابوہریرہ امْرَأَتَانِ مِنْ هُذَيْلِ فَرَمَتْ إِحْدَاهُمَا رضی اللہ عنہ نے کہا: ہذیل قبیلہ کی دو عورتیں الْأُخْرَى بِحَجَرٍ فَقَتَلَتْهَا وَمَا فِي بَطْنِهَا آپس میں لڑ پڑیں اُن میں سے ایک نے دوسری