صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 754 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 754

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۷۵۴ ۸۷ - كتاب الديات حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ کیا کہ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن شہاب أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سے ابن شہاب نے ابو سلمہ بن عبد الرحمن سے، أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ امْرَأَتَيْنِ ابوسلمہ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مِنْ هُذَيْلٍ رَمَتْ إِحْدَاهُمَا الْأُخْرَى روایت کی کہ ہذیل قبیلے کی دو عورتیں تھیں اُن میں فَطَرَحَتْ جَنِينَهَا فَقَضَى رَسُولُ اللهِ سے ایک نے دوسری کو مارا اور اس کے جنین کو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهَا بِغُرَّةٍ عَبْدٍ گراد یا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عورت أَوْ أَمَةٍ۔کے متعلق یہ حکم دیا کہ وہ ایک بردہ دیت میں دے غلام ہو یا لونڈی۔أطرافه: ۵۸ ٥۷۵۹ ٥٧٦٠ ٦٧٤٠، ٦٩٠٩ ، ٦٩١٠ - ٦٩٠٥ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۶۹۰۵ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ وهيب (بن) خالد ) نے ہمیں بتایا۔ہشام بن عروہ) وہیب عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ عَنْ عُمَرَ نے ہم سے بیان کیا۔ہشام نے اپنے باپ سے، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ اسْتَشَارَهُمْ فِي ان کے باپ نے حضرت مغیرہ بن شعبہ سے، إِمْلَاصِ الْمَرْأَةِ فَقَالَ الْمُغِيرَةُ قَضَى حضرت مغیرہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْغُرَّةِ روایت کی کہ انہوں نے لوگوں سے عورت کے جنین کے گرائے جانے کے متعلق مشورہ لیا تو عَبْدِ أَوْ أَمَةٍ۔أطرافه : ٦٩٠٧، ۶۹۰۸، ۷۳۱۷ - حضرت مغیرہ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بردہ دیئے جانے کا فیصلہ کیا غلام ہو یالونڈی۔٦٩٠٦: فَقَالَ ائْتِ مَنْ يَشْهَدُ مَعَكَ۔۲۹۰۶: حضرت عمرؓ نے فرمایا: ایسے شخص کو لاؤ جو فَشَهِدَ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ أَنَّهُ شَهِدَ تمہارے ساتھ اس بات پر شہادت دے۔تو محمد النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِهِ۔بن مسلمہ نے شہادت دی کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھے جب آپ نے یہ فیصلہ فرمایا۔أطرافه: ٦٩٠٨ ، -۷۳۱۸