صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 748
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۷۴۸ ۸۷ - كتاب الديات لِنَحْلِفَ فَوَدَاهُ مِنْ عِنْدِهِ۔ قُلْتُ وَقَدْ نے اسے مارا ؟ اُنہوں نے کہا: ہمارا یہ خیال ہے کہ كَانَتْ هُذَيْلٌ خَلَعُوا خَلِيعًا لَهُمْ فِي یہود نے ہی اس کو مار ڈالا ہے۔ آپؐ نے یہودیوں الْجَاهِلِيَّةِ فَطَرَقَ أَهْلَ بَيْتٍ مِنَ الْيَمَنِ کی طرف پیغام بھیج کر ان کو بلایا اور فرمایا: کیا تم نے بِالْبَطْحَاءِ فَانْتَبَهَ لَهُ رَجُلٌ مِنْهُمْ فَحَذَفَهُ اس کو قتل کیا؟ انہوں نے کہا: نہیں۔ آپ نے بِالسَّيْفِ فَقَتَلَهُ فَجَاءَتْ هُذَيْلٌ مقتول کے وارثوں سے پوچھا: کیا تم یہ پسند کرتے ہو کہ یہودیوں میں سے پچاس قسم کھالیں کہ اُنہوں نے اسے قتل نہیں کیا؟ انہوں نے کہا: وہ تو پروا نہیں فَأَخَذُوا الْيَمَانِيَّ فَرَفَعُوهُ إِلَى عُمَرَ بِالْمَوْسِمِ وَقَالُوا قَتَلَ صَاحِبَنَا فَقَالَ کرتے کہ ہم سبھی کو مار ڈالیں پھر قسم کھالیں۔ آپ إِنَّهُمْ قَدْ خَلَعُوهُ فَقَالَ يُقْسِمُ نے فرمایا: کیا دیت کا حقدار بننے کے لیے تم سے خَمْسُونَ مِنْ هُذَيْلٍ مَا خَلَعُوهُ قَالَ پچاس قسم کھائیں گے؟ انہوں نے کہا: ہم تو قسم نہیں فَأَقْسَمَ مِنْهُمْ تِسْعَةٌ وَأَرْبَعُونَ رَجُلًا کھائیں گے۔ آپؐ نے اپنے پاس سے اس کی دیت وَقَدِمَ رَجُلٌ مِنْهُمْ مِنَ الشَّامِ فَسَأَلُوهُ ادا کی۔ میں نے کہا: ہذیل نے بھی جاہلیت کے زمانہ أَنْ يُقْسِمَ فَافْتَدَى يَمِينَهُ مِنْهُمْ بِأَلْفِ میں ایک بد چلن شخص کو اپنے میں سے باہر نکال دیا دِرْهَم فَأَدْخَلُوا مَكَانَهُ رَجُلًا آخَرَ تھا۔ وہ یمن کے ایک خاندان کے گھر میں رات کو فَدَفَعَهُ إِلَى أَخِي الْمَقْتُولِ فَقُرِنَتْ نقب زنی کے لئے گیا جو بطحاء میں رہتے تھے اُن يَدُهُ بِيَدِهِ، قَالُوا فَانْطَلَقَا وَالْخَمْسُونَ میں سے ایک شخص جاگ اٹھا اور اُس نے تلوار سے اس کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور مار ڈالا۔ یہ سن کر الَّذِينَ أَقْسَمُوا حَتَّى إِذَا كَانُوا بِنَخْلَةَ ہذیل کے لوگ آئے اور اس یمنی کو پکڑ لیا اور حج أَخَذَتْهُمُ السَّمَاءُ فَدَخَلُوا فِي غَارِ کے زمانہ میں اس کو حضرت عمر کے سامنے پیش فِي الْجَبَلِ فَانْهَجَمَ الْغَارُ عَلَى کیا ۔ کہنے لگے: اس نے ہمارے ایک آدمی کو الْخَمْسِينَ الَّذِينَ أَقْسَمُوا فَمَاتُوا مار ڈالا ہے۔ اس یمنی نے کہا: انہوں نے تو اُس کو جَمِيعًا وَأَفْلَتَ الْقَرِينَانِ وَاتَّبَعَهُمَا اپنے سے باہر نکال دیا تھا۔ تو حضرت عمر نے کہا کہ حَجَرٌ فَكَسَرَ رِجْلَ أَخِي الْمَقْتُولِ ہذیل میں سے پچاس آدمی قسم کھائیں کہ اُنہوں فَعَاشَ حَوْلًا ثُمَّ مَاتَ۔ قُلْتُ وَقَدْ كَانَ نے اُس کو خارج نہیں کیا تھا۔ ابو قلابہ کہتے تھے: