صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 747
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۷۴۷ ۸۷ - كتاب الديات جِئْتَ بِالْحَدِيثِ عَلَى وَجْهِهِ وَاللهِ لَا سلائیاں پھر ائیں۔پھر اُن کو دھوپ میں پھینک يَزَالُ هَذَا الْجُنْدُ بِخَيْرِ مَا عَاشَ هَذَا دیا گیا اور وہ وہیں مر گئے۔(ابو قلابہ کہتے تھے) الشَّيْخُ بَيْنَ أَظْهُرِهِمْ قُلْتُ وَقَدْ میں نے کہا: اس سے سنگین کیا جرم ہو سکتا ہے جو كَانَ فِي هَذَا سُنَّةٌ مِنْ رَسُولِ اللهِ اُنہوں نے کیا؟ اسلام سے مرتد ہو گئے اور انہوں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهِ نے قتل کیا اور چوری کی۔عنبہ بن سعید نے سن نَفَرٌ مِنَ الْأَنْصَارِ فَتَحَدَّثُوا عِنْدَهُ کر کہا۔اللہ کی قسم میں نے بھی کبھی ایسی حدیث نہیں سنی جیسی آج۔میں نے کہا: عنبسہ کیا تم میری فَخَرَجَ رَجُلٌ مِنْهُمْ بَيْنَ أَيْدِيهِمْ فَقُتِلَ، اس حدیث کے متعلق مجھ پر اعتراض کرتے ہو ؟ فَخَرَجُوا بَعْدَهُ فَإِذَا هُمْ بِصَاحِبِهِمْ انہوں نے کہا نہیں بلکہ آپ نے حدیث کو صحیح صحیح يَتَشَحَّطُ فِي الدَّمِ فَرَجَعُوا إِلَى جيسا کہ وہ ہے بیان کیا ہے۔اللہ کی قسم ! یہ گروہ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہمیشہ بھلائی میں رہے گا جب تک کہ یہ بزرگ اِن فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللهِ صَاحِبُنَا كَانَ کے درمیان زندہ ہے۔میں نے کہا اور اس مسئلہ تَحَدَّثَ مَعَنَا فَخَرَجَ بَيْنَ أَيْدِينَا فَإِذَا میں رسول اللہ لی لی نام کا بھی عمل درآمد موجود ہے۔نَحْنُ بِهِ يَتَشَحَّطُ فِي الدَّمِ، فَخَرَجَ آپ کے پاس کچھ انصاری لوگ آئے اور انہوں رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے آپ سے باتیں کیں پھر اُن میں سے ایک شخص بِمَنْ تَظُنُّونَ أَوْ تَرَوْنَ قَتَلَهُ؟ اُن کے آگے ہی روانہ ہو گیا اور وہ مارا گیا وہ اس فَقَالَ قَالُوا نَرَى أَنَّ الْيَهُودَ قَتَلَتْهُ فَأَرْسَلَ کے پیچھے روانہ ہوئے تو کیا دیکھتے ہیں کہ اُن کا وہ ساتھی خون میں لتھڑا ہوا ہے۔وہ رسول اللہ صلی اللی کنم إِلَى الْيَهُودِ فَدَعَاهُمْ فَقَالَ أَنْتُمْ کے پاس واپس آئے اور کہا یا رسول اللہ ہمارا ساتھی قَتَلْتُمْ هَذَا؟ قَالُوا لَا۔قَالَ أَتَرْضَوْنَ جو ہمارے ساتھ گفتگو میں موجود تھا پھر وہ ہم سے نَفَل خَمْسِينَ مِنَ الْيَهُودِ مَا قَتَلُوهُ؟ آگے روانہ ہو گیا۔جب ہم اس تک پہنچے تو کیا دیکھتے فَقَالُوا مَا يُبَالُونَ أَنْ يَقْتُلُونَا أَجْمَعِينَ ہیں کہ وہ خون میں لتھڑا ہوا ہے۔رسول اللہ علی الیوم ثُمَّ يَنتَفِلُونَ۔قَالَ أَفَتَسْتَحِقُونَ الدِّيَةَ باہر آئے اور آپ نے پوچھا: تم کس کے متعلق خیال بِأَيْمَانِ خَمْسِينَ مِنْكُمْ؟ قَالُوا مَا كُنَّا کرتے ہو؟ یا فرمایا: تم کس کے متعلق سمجھتے ہو کہ اس