صحیح بخاری (جلد پانز دہم)

Page 746 of 802

صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 746

صحیح البخاری جلد ۱۵ ۸۷ - كتاب الديات حَدِيثَ أَنَسٍ حَدَّثَنِي أَنَسٌ أَنَّ نَفَرًا اسلام سے مرتد ہو گیا ہو۔ لوگوں نے یہ سن کر کہا: مِنْ عُكْلٍ ثَمَانِيَةً قَدِمُوا عَلَى رَسُولِ کیا حضرت انس بن مالک نے یہ نہیں بیان کیا کہ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَايَعُوهُ رسول اللہ صلی الم نے چوری کی وجہ سے ہاتھ عَلَى الْإِسْلَامِ فَاسْتَوْخَمُوا الْأَرْضَ کٹوائے اور آنکھوں میں سلائیاں پھرائیں پھر اُن فَسَقِمَتْ أَجْسَامُهُمْ فَشَكَوْا ذَلِكَ کو دھوپ میں پھینک دیا گیا؟ میں نے کہا: میں تم إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے حضرت انس کی حدیث بیان کرتا ہوں۔ مجھ سے حضرت انس نے بیان کیا کہ مکل کے آٹھ قَالَ أَفَلَا تَخْرُجُونَ مَعَ رَاعِينَا فِي إِبِلِهِ فَتُصِيبُونَ مِنْ أَلْبَانِهَا وَأَبْوَالِهَا ؟ آدمی رسول اللہ صلی علیم کے پاس آئے اور اُنہوں قَالُوا بَلَى فَخَرَجُوا فَشَرِبُوا مِنْ نے اسلام پر (قائم رہنے کی) آپ سے بیعت أَلْبَانِهَا وَأَبْوَالِهَا، فَصَحُوا فَقَتَلُوا کی۔ پھر اُنہوں نے اس زمین کی آب و ہوا کو ناموافق پایا اور اُن کے جسم لاغر ہو گئے تو اُنہوں رَاعِيَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نے رسول اللہ صلی اللہ علم سے اس کا شکوہ علیم سے اس کا شکوہ کیا۔ آپؐ نے صا الله وَسَلَّمَ وَأَطْرَدُوا النَّعَمَ۔ فَبَلَغَ ذَلِكَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فرمایا: کیا تم ہمارے چرواہے کے ساتھ اس کے اونٹوں میں نہیں چلے جاتے، جا کر تم اُن کے دودھ فَأَرْسَلَ فِي آثَارِهِمْ فَأُدْرِكُوا فَجِيءَ اور پیشاب پیتے اب پیتے رہو ؟ انہوں نے کہا: کیوں نہیں؟ بِهِمْ فَأَمَرَ بِهِمْ فَقُطِّعَتْ أَيْدِيهِمْ چنانچہ وہ باہر گئے اور اُنہوں نے اُن کے دودھ اور وَأَرْجُلُهُمْ وَسَمَرَ أَعْيُنَهُمْ ثُمَّ نَبَذَهُمْ پیشاب پئے اور وہ تندرست ہو گئے۔ پھر انہوں کو مار ڈالا اور فِي الشَّمْسِ حَتَّى مَاتُوا قُلْتُ وَأَيُّ نے رسول اللہ صلی السلام کے چرواہے کو مار شَيْءٍ أَشَدُّ مِمَّا صَنَعَ هَؤُلَاءِ ارْتَدُّوا اونٹ ہانک کرلے گئے۔ یہ خبر رسول اللہ صل اللام عَنِ الْإِسْلَامِ وَقَتَلُوا وَسَرَقُوا ؟ فَقَالَ کو پہنچی تو آپ نے اُن کے پیچھے سوار بھیجے انہیں عَنْبَسَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَاللهِ إِنْ سَمِعْتُ گرفتار کر لیا گیا اور اُن کو لے کر آئے۔ تو آپ كَالْيَوْمِ قَطُّ، فَقُلْتُ أَتَرُدُّ عَلَيَّ نے اُن کے متعلق حکم دیا اور اُن کے ہاتھ اور پاؤں حَدِيثِي يَا عَنْبَسَةُ؟ قَالَ لَا وَلَكِنْ کاٹ ڈالے اور آپ نے اُن کی آنکھوں میں گرم