صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 745
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۷۴۵ ۸۷ - كتاب الديات مَا تَقُولُونَ فِي الْقَسَامَةِ؟ قَالُوا نَقُولُ کی اجازت دی وہ اُن کے پاس آئے تو انہوں نے الْقَسَامَةُ الْقَوَدُ بِهَا حَقٌّ وَقَدْ أَفَادَتْ پوچھا: تم قسامت کے متعلق کیا کہتے ہو؟ انہوں نے بِهَا الْخُلَفَاءُ۔ قَالَ لِي مَا تَقُولُ يَا کہا: ہم کہتے ہیں کہ قسامت میں قصاص کا حکم دینا أَبَا قِلَابَةَ؟ وَنَصَبَنِي لِلنَّاسِ فَقُلْتُ يَا صحیح ہے اور خلفاء نے قسموں کی بنا پر بدلہ دلوایا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ عِنْدَكَ رُءُوسُ الْأَجْنَادِ ہے۔ عمر بن عبدالعزیز نے مجھ سے کہا: ابو قلابہ ! تم وَأَشْرَافُ الْعَرَبِ ، أَرَأَيْتَ لَوْ أَنَّ کیا کہتے ہو ؟ اور لوگوں سے بات کرنے کے لئے اُنہوں نے مجھے آگے کھڑا کر دیا۔ میں نے کہا: خَمْسِينَ مِنْهُمْ شَهِدُوا عَلَى رَجُلٍ مُحْصَنٍ بِدِمَشْقَ أَنَّهُ قَدْ زَنَى وَلَمْ امیر المؤمنین! آپ کے پاس فوجوں کے سردار اور يَرَوْهُ أَكُنْتَ تَرْجُمُهُ؟ قَالَ لَا قُلْتُ عرب کے شرفاء موجود ہیں۔ بتائیں اگر ان میں سے أَرَأَيْتَ لَوْ أَنَّ خَمْسِينَ مِنْهُمْ شَهِدُوا پچاس ایک شادی شدہ شخص کے متعلق جو دمشق میں ہو یہ شہادت دیں کہ اس نے زنا کیا ہے؟ انہوں نے عَلَى رَجُلٍ بِحِمْصَ أَنَّهُ سَرَقَ أَكُنْتَ اس کو دیکھا نہیں کیا آپ اس کو سنگسار کر دیں تَقْطَعُهُ وَلَمْ يَرَوْهُ؟ قَالَ لَا۔ قُلْتُ گے۔ اُنہوں نے کہا: نہیں۔ میں نے کہا۔ بتائیں اگر فَوَاللَّهِ مَا قَتَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ ان میں سے پچاس ایک شخص کے متعلق جو حمص میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَدًا قَطُّ إِلَّا فِي إِحْدَى ہو یہ شہادت دیں کہ اس نے چوری کی ہے کیا آپ م اللهسة ثَلَاثِ خِصَالٍ رَجُلٌ فَعَلَ بِجَرِيرَةِ اُس کے ہاتھ کاٹ ڈالیں گے حالانکہ انہوں نے نَفْسِهِ فَقُتِلَ أَوْ رَجُلٌ زَنَى بَعْدَ إِحْصَانٍ اس کو دیکھا نہیں؟ اُنہوں نے کہا: نہیں۔ میں نے أَوْ رَجُلٌ حَارَبَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَارْتَدَّ کہا: اللہ کی قسم رسول اللہ لیا ہم نے کبھی کسی کو قتل عَنِ الْإِسْلَامِ۔ فَقَالَ الْقَوْمُ أَوَلَيْسَ قَدْ نہیں کیا مگر تین باتوں میں سے کسی ایک بات کی حَدَّثَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ وجہ سے ۔ ایک وہ شخص جس نے قتل کیا ہو اور اسے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ فِي اپنے جرم کی سزا کی وجہ سے قتل کیا جائے اور ایک السَّرَقِ وَسَمَرَ الْأَعْيُنَ ثُمَّ نَبَذَهُمْ فِي و مشخص جس نے نکاح کرنے کے بعد زنا کیا یا وہ شخص الشَّمْسِ ؟ فَقُلْتُ أَنَا أُحَدِّثُكُمْ جس نے اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کی اور