صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 50
صحیح البخاری جلد ۱۵ فِي الدُّعَاءِ۔ أطرافه: ٤٧٢٣ ، ٧٥٢٦- ۵۰ ٨٠ - كتاب الدعوات تَجْهَرُ بِصَلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا آیت دعا کے متعلق نازل کی گئی۔ ٦٣٢٨ : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي ۶۳۲۸ : عثمان بن ابی شیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ جرير بن عبدالحمید) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ منصور (بن معمر) سے، منصور نے ابو وائل سے، قَالَ كُنَّا نَقُولُ فِي الصَّلَاةِ السَّلَامُ ابووا ابو وائل نے حضرت عبد اللہ بن مسعود) رضی اللہ عَلَى اللهِ السَّلَامُ عَلَى فُلَانٍ فَقَالَ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: ہم نماز میں لَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ السَّلَامُ عَلَى اللهِ السَّلَامُ عَلَى فُلَانٍ کہا کرتے يَوْمِ إِنَّ اللَّهَ هُوَ السَّلَامُ فَإِذَا قَعَدَ تھے تو ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ فَلْيَقُلْ التَّحِيَّاتُ فرمایا: اللہ تو خود ہی سلام ہے۔ اس لئے جب تم میں سے کوئی نماز میں بیٹھے تو یوں کہے: تمام زبانی لِلَّهِ - إِلَى قَوْلِهِ - الصَّالِحِينَ فَإِذَا عبادتیں اللہ ہی کے لیے ہیں اور بدنی عبادتیں اور قَالَهَا أَصَابَ كُلَّ عَبْدِ لِلَّهِ فِي مالی عبادتیں بھی اللہ ہی کے لیے ہیں) اے نبی ! السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ صَالِحٍ أَشْهَدُ أَنْ لَّا تجھ پر سلامتی اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ ہوں اور سلامتی ہو ہم پر بھی اور اللہ کے نیک وَرَسُولُهُ ثُمَّ يَتَخَيَّرُ مِنَ الثَّنَاءِ مَا بندوں پر بھی۔ جب وہ یہ کہے گا تو ہر ایک اللہ کے شَاءَ۔ نیک بندے کو جو آسمان اور زمین میں ہے سلام پہنچ جائے گا۔ (اس کے بعد یہ کہے: میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ محمد اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔ پھر اس کے بعد جو چاہے اللہ کی بہتر سے بہتر تعریف کرے۔ أطرافه: ۸۳۱، ۸۳۵، ۱۲۰۲، ٦۲۳۰، ٦٢٦٥، ٧٣٨١۔ اه ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع اور اپنی نمازنہ بہت اونچی آواز میں پڑھ اور نہ اُسے بہت دھیما کر۔“