صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 49
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۴۹ ۸۰ - كتاب الدعوات بَاب ۱۷: الدُّعَاءُ فِي الصَّلَاةِ نماز میں دعا کرنا ٦٣٢٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ :۶۳۲۶: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ عَنْ لیث نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: یزید بن ابی أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ حبیب) نے مجھے بتایا۔یزید نے ابوالخیر سے، اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ ابوا خیر نے حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص ) ابوالخير أَبِي بَكْرِ الصِّدِّيقِ رَضِيَ سے، حضرت عبد اللہ نے حضرت ابو بکر صدیق قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَّمْنِي رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے نبی صلی دُعَاءً أَدْعُو بِهِ فِي صَلَاتِي قَالَ قُلْ اللہ علیہ وسلم سے کہا: آپ مجھے ایک دعا سکھائیں اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا جے میں اپنی نماز میں کیا کروں۔آپ نے فرمایا: وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ فَاغْفِرْ لي یوں کہا کرو: اے اللہ ! میں نے اپنی جان پر بہت مَغْفِرَةٌ مِنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إِنَّكَ أَنْتَ ظلم کیا ہے اور تیرے سوا کوئی بھی گناہوں کی الْغَفُورُ الرَّحِيمُ۔وَقَالَ عَمْرُو بْنُ مغفرت کرنے والا نہیں ہے۔سو اپنی جناب سے الْحَارِثِ عَنْ يَزِيدَ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ أَنَّهُ میری مغفرت فرما اور مجھے رحمت سے نواز۔یقیناً سَمِعَ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَمْرٍو قَالَ أَبُو تو ہی غفور و رحیم ہے۔اور عمرو بن حارث نے بھی بَكْرٍ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔اس حدیث کو یزید سے نقل کیا۔یزید نے ابوالخیر أطرافه: ٨٣٤، ٧٣٨٨۔سے روایت کیا کہ انہوں نے حضرت عبد اللہ بن عمرو سے سنا کہ حضرت ابو بکر نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا۔٦٣٢٧: حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا مَالِكُ ۶۳۲۷: على (بن سلمہ) نے ہم سے بیان کیا کہ بْنُ سُعَيْرٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ مالک بن شعیر نے ہمیں بتایا۔ہشام بن عروہ نے أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ وَلَا تَجْهَرُ بِصَلَاتِكَ وَلَا ہم سے بیان کیا۔ہشام نے اپنے باپ سے، ان تُخَافِتْ بِهَا (بی اسرائیل: ۱۱۱) أُنْزِلَتْ کے باپ نے حضرت عائشہ سے روایت کی کہ ولا